نئے تعینات ہونے والے ڈی آئی جی شہید بینظیرآباد رینج محمد یونس چانڈیو کو آفیس پہچنے پر پولیس کے چاک و چوبند دستے کی جانب سے سلامی پیش کی گئی ڈی آئی جی محمد یونس چانڈیو نے ہید آف برانچز کے ساتھ میٹنگ کی میٹنگ میں سود خوروں منشیات فروشوں گٹکہ مین پوری فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
ڈی آئی جی عرفان بلوچ کی اقلیتی برداری اور ان کے رہنما ہندو پنچاٸیت کمیٹی کے صدر اور ان کے دیگر ممبران سے ملاقات ڈی آئی جی عرفان بلوچ نے اقلیتی برادری سے ان کے مساٸل دریافت کیے ان کے رہنماؤں سے اقلیتی برادری کو درپیش تمام مسائل کو فوری حل کرنے اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
ڈی آئی جی عرفان علی بلوچ کی ڈویژن SBA کے تینوں اضلاع کے HFC کے تمام اسٹاف کے ساتھ میٹنگ۔میٹنگ میں ڈی آئی جی عرفان علی بلوچ نے HFC کے اسٹاف کو ہدایت جاری کیں اور کہا کہ HFC کے اسٹاف سے ھفتہ وار کی بنیاد پر کارکردگی کی بریفنگ لی جاۓ گی۔
ڈی آئی جی عرفان علی بلوچ نے آج SBA رینج کے تمام SSPs DSPsاور انویسٹیگیشن افسران سے میٹنگ کی اس موقع پر تمام افسران سے مقدمات میں تفتیش اور جرائم کی روک تھام کیلئے جرائم پیشہ افراد کو قانون کے کٹہرے میں لانے اور ان کو قانون کے مطابق سزا دلوانے کے حوالے سے بریفنگ لی۔
نوابشاھ پولیس ��سٹیشن تعلقہ کی حدود میں پولیس مقابلہ جراٸم کے بین الصوباٸ گروہ کا سرغنہ محراب عرف فوجی جلبانی گرفتار ملزم ڈکیتی چوری قتل غیر قانونی اسلحہ پولیس مقابلوں جیسے سنگین جراٸم میں ملوث ھے.
نوابشاھ پولیس اسٹیشن B سیکشن کی حدود میں دوران گشت پولیس مقابلہ۔ ملزم مھر اللہ ولد نصر اللہ بروہی پسٹل سمیت گرفتار ملزم پر گورنمنٹ آف سندھ نے 50 لاکھ روپے انعام مقرر کر رکھا تھا، گرفتار ملزم کا تعلق ڈکیتوں کے بین الصوبائی گروپ سے تھا.
نوابشاھ تھانہ بی سیکشن کی حدود میں پولیس مقابلہ سنیپ چیکنگ کے دوران پولیس نے ایک کار کو رکنے کا اشارہ کیا جس پر کار میں موجود افراد کی پولیس پر فائرنگ پولیس کی جوابی فائرنگ میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار، بقیہ ملزمان فرار گرفتار ملزم سے 1پسٹل اور ایک کار برآمد سرچ آپریشن جاری.
12 ربیع الاول پر ڈی آٸی جی عرفان بلوچ کے احکامات پر شھید بینظیر آباد رینج کا سیکیورٹی پلان جاری 9 اکتوبر کے دن پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد تینوں اضلاع میں 9 اکتوبر 12 ربیع الاول کے موقع پر ڈویژن بھر میں سیکیورٹی پلان رینج بھر میں مجموعی طور پر 6171 جوان تعینات۔
آج ڈی آئی جی عرفان علی بلوچ کے حکم سے رینج آفس میں ایک چیک ڈسٹری بیوشن سرمنی کا انعقاد ھوا جس میں 16 Immediate Relief افراد کو 8،00000 روپے اور ریٹاٸرڈ گرانٹ کی مد میں 35 افراد کو 1،040،140 اور شادی گرانٹ کی مد میں 36 افراد کو 2،450،000 روپے ٹوٹل 42،90،140 کے چیک تقسیم کئے گئے۔
ایس بی اے رینج پولیس کی جرائم پیشہ افرد کے خلاف کاروائیوں میں مزید تیزی تھانہ ایئرپورٹ نوابشاھ کی حدود میں پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان مقابلہ 01 ملزم زخمی حالت میں اپنے ساتھی سمیت گرفتار ملزمان کے قبضے سے 02 عدد بغیر لائسنس پسٹل اور ایک عدد موٹر سائیکل برآمد۔
گزشتہ رات تھانہ قاضی احمد کی حدود میں پولیس اھلکار عبدالخالق چھٹو سے مسلح افراد نے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کی، عبدالخالق کی مزاحمت پر فائرنگ کر کے زخمی کر دیا
ڈی آٸی جی عرفان علی بلوچ کا فوری نوٹس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں ملزم گرفتار۔مذید تحقیقات جاری۔
پی ایس کنڈیارو کی حدود میں اے ایس آئی نادر علی اپنی ٹیم کے ہمراہ گشت کر رہے تھے 3 موٹر سائیکل سواروں نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی پولیس کی جوابی فائرنگ سے عطا۶ محمد،لال ڈنو کو زخمی حالت میں اور عامر عرف سھیل کو دو پسٹلز کے ساتھ گرفتار کر لیا۔ملزمان پر مقدمہ درج مذید تحقیقات جاری
درس تھانہ ضلع نوشہرو فیروز کی حدود نیشنل ہائی وے پر کراچی سے پنجاب جانے والی بس فیصل موورز جس پر 6 نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے بس ڈرائیور رانا عامر علی راجپوت کو ہلاک کر کے فرار ہو گئے واقع کی اطلاع پر ڈی آئی جی عرفان بلوچ کے سخت احکامات پر ملزمان پر مقدمہ درج سرچ آپریشن جاری۔
ڈی آئی جی عرفان علی بلوچ کا ایک اور احسن قدم SBA Range میں Victim Support Unit کا قیام ناقص تفتیش،ایف آئی آر کا ان��راج نہ ہونا،اور عوام کے دیگر مساٸل اب شوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہوئے فیس بک ٹویٹر اور واٹس ایپ نمبر 03251195348 کے ذریعے اب عوام الناس اپنے مسائل بیان کر سکتے ہیں.