رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
چھ چیزوں کے ظاہر ہونے سے پہلے تم نیک اعمال میں جلدی کرو:
۱- سورج کا مغرب سے نکلنا
۲- دھواں
۳- دابۃ الارض (چوپایا)
۴- دجال
۵- ہر شخص کی خاص آفت (یعنی موت)
۶- عام آفت ( جیسے وبا وغیرہ ) ۔
(سنن ابن ماجہ،۴۰۵۶)
اے چاند سنو
کچھ بات کہو
تیری بات چلے میری رات کٹے
بات کرو اس بستی کی
بادل، بارش اور مستی کی
یا بات کرو اس بندھن کی
یا بات کرو ان سپنوں کی
جنہیں تم بھی سوچا کرتے ہو
خوابوں میں پوجا کرتے ہو
تیرا چین چرائے، تیری نیند اڑائے
تم مجھ سے کہو کچھ بات کرو
تیری بات چلے میری رات کٹے
🦋#مرشد
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا :
جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا ۔
(صحیح مسلم،۹۱۲)
بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ
زندگی میں ایک ایسے شخص کو تلاش کرنا ضروری ہے
جس کے ساتھ آپ اپنی زندگی جاری رکھیں، لیکن صرف کچھ ہی جانتے ہیں کہ
اپنے آپ کو تلاش کرنا اس سے زیادہ اہم ہے
#میرے_مطابق#جسٹ_سوچنگ