@incrediblepak01 یہ راستہ واقعی بہت خطرناک ہے ۔ میں سفر کر چکی ہوں کراچی سے ہنزہ۔
اور چلاس ، کوہستان ، کوراکرم ہائی وے، گلگت کی کھائی ۔۔ جان ہتھیلی پہ لے کے آتے ہیں وہاں۔
Disappointment is part of life. If you put your hope in situations or people, you’re likely to be let down. Put your hope in the Almighty. He won’t leave you disappointed.
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾