اپنی مفت بجلی، مفت پیٹرول اور کروڑوں کی مراعات پر سانپ بن کر بیٹھے ہیں، اور جب باری عوام کی آتی ہے تو "ریاست بچانے" کا چورن بیچنے نکل پڑتے ہیں .یہ معاشی جلادوں کا ٹولہ ہے جس کا کام صرف گردنیں ناپنا ہے۔ پیٹرول کی قیمتیں بڑھانا تو ٹریلر تھا
#پٹرول
Petrol at 459 PKR/litre and diesel at 520 PKR/litre… congratulations to the Pakistani government for successfully launching the country into the Stone Age 🪨
#petrol
#petrol
Breaking: Pakistani government announces new transport policy —
“Apne paon par kharay ho jao… literally.” 💀
Petrol at 459 PKR and diesel at 520 PKR…
Pakistanio please come Back to the Stone Age.
قوم ہوتی تو حالات بدل جاتے یہاں قوم نہیں، ہجوم ہے۔
اور ہجوم کا اصول بڑا سادہ ہوتا ہے: جو ملے، جتنا ملے، چھین کر اپنے لیے رکھ لو۔
#پٹرول مہنگا ہو جائے تو احتجاج نہیں ہوتا، لیکن چند سو روپے بچانے کے لیے ساری رات لائنوں میں کھڑے رہنا قبول ہے۔
#PetrolDieselPric