a Definition of Beauty 😍 in the one video 😋
O My God the most beautiful girl in the world ❤️😍
🔥The cameraman secretly captured this girl and the video ❤️ went viral all over the world.
FIFA WORLD CUP 2026
ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے اپنے X اکاؤنٹ پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر میں انٹرنیٹ اور ٹیلی کمیونیکیشن نیٹ ورکس کی مکمل بندش کی شدید مذمت کی جاتی ہے۔
تشدد کے ذریعے اختلافِ رائے کو دبانا ناقابلِ قبول ہے
I strongly condemn the treatment of Karachi University’s faculty members by the administration. Teachers are not just employees; they are researchers, thinkers, and the builders of future generations. Behind every protesting teacher is a family facing hardship and uncertainty. Their suffering cannot be ignored. We stand in solidarity with the faculty and urge the authorities to address their legitimate concerns with dignity, justice, and respect.
After8decades,Sindh’s polity remains unable to ensure an equitable share of the resources for its indigenous ppl.With each passing day,Sindhis face growing dispossession;not only of their economic wealth,but also of their linguistic&cultural heritage,collective identity and land.
Many are wondering about our Bulhan Bachao Rural Outreach program.
The program is a fully self funded venture.
While our social media is still active we are in the process of garnering funding for our next canal outreach program.
With the rise of HIV, I have personally had to steer all available resources in that direction. Children are being affected by a disease that is otherwise perfectly preventable.
We encourage people to support us. The areas in Pakistan where HIV is highest happen to also be the areas where the dolphin population is highest. The seraiki belt and upper Sindh. We encourage only your spiritual and moral support.
کیا آپ بیبلر پرندوں کے متعلق جانتے ہیں یا کبھی ان کا نام سنا؟
آکسفورڈ ڈکشنری کے مطابق لفظ 'بیبلر' کے لغوی معنی 'گپی' اور 'تیز بولنے والا' ہے۔
پرندوں کا گروپ بیبلرز بھی ایسا ہی ہے۔ انکو چپ بیٹھنا نہیں آتا، یہ اچھل کود کرتے اور بولتے ہی رہتے ہیں۔ ایک جگہ ساکت ہوکر بیٹھنا انکے مزاج میں نہیں.
بیبلرز فیملی میں 280 سے زائد اسپشیز پائی جاتی ہیں جبکہ سارے بیبلرز کا سائز چھوٹا، سارے ووکل اور
انرجیٹک ہوتے ہیں اس لیے ھر وقت اچھل کود کرتے پائے جاتے ہیں اور مطلوبہ توانائی کے حصول کے لیے گھنی گھاس کے اندر کیڑوں مکوڑوں کا تیزی سے صفایا کرتے ہوئے اھم اکالاجیکل رو�� ادا کرتے ہیں۔
زیرنظر ویڈیو میں ہمارےمقامی "ییلو آئیڈ بیبلر" کو دیکھا جا سکتاہے۔
#SindhWildlife🇵🇰 #Babblers #Ecology #Biodiversity
کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں
آج بلوچ قوم کے عظیم رہنما، نواب خیر بخش مری کی برسی ہے۔ وہ اپنی پوری زندگی بلوچ عوام کے حقوق، وقار اور آزادی کے نظریے کے لیے جدوجہد کرتے رہے۔
اسی دن ہم اپنے بلوچ بھائیوں، دانشوروں، سیاسی کارکنوں اور انسان دوست حلقوں سے دردمندانہ اپیل کرتے ہیں کہ وہ سندھ کے فرزند، سعید احمد میمن، کی محفوظ بازیابی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
سعید احمد میمن ایک دل کے مریض، ایک والد، ایک بھائی اور ایک انسان ہیں، جن کے اہلِ خانہ کئی دنوں سے کرب، بے چینی اور انتظار کی ا��یت میں مبتلا ہیں۔
نواب خیر بخش مری نے ہمیشہ مظلوم انسانوں کے دکھ کو سمجھنے اور انصاف کی بات کرنے کا درس دیا۔ آج اُن کی برسی کے موقع پر ہم انسانیت، بلوچ-سندھی بھائی چارے اور مشترکہ جدوجہدوں کے احترام میں سعید احمد میمن کی محفوظ واپسی کی اپیل کرتے ہیں۔
ایک بیچین خاندان اپنے پیارے کا منتظر ہے۔
#RecoverSaeedMemon #BringSaeedBack #KhairBakhshMarri #BalochSindhiSolidarity