اینکر: کیا آپ کے پاس کوئی ثبوت ہے کہ شہباز گل نے عمران خان کے فون چوری کیے تھے؟
شفیع جان: آپ کسی بھی PTI کے نمائندے س�� پوچھ لیں۔
اینکر: آپ کو یہ ثابت کرنا ہوگا۔ یہ واقعہ کب کا ہے؟
شفیع جان: یہ رجیم چینج کے بعد کی بات ہے۔
اینکر: اگر آپ کے مطابق 2022 میں شہباز گل نے فون چوری کیے تھے، تو پھر 2023 میں انہیں امریکہ سے میڈیا ایڈوائزر کیوں منتخب کیا گیا؟
شفیع جان: میں اس معاملے پر مزید بات نہیں کرنا چاہتا۔
سعودی عرب میں پاکستانی ایمبیسی کو اس لڑکے کے خلاف قانونی کاروائی شروع کرنے کی ہدایت کی جائے۔یہ لڑکا و��یر آعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سعودی عرب میں قتل کرنے کی دھمکی دے رھا ھے۔
صنعتی اور تجارتی روابط کو نئی وسعت دینے کے لیے فیصل آباد چنیوٹ شاہراہ کی دونوں سمتوں پر محیط 24 کلومیٹر طویل تعمیرِ نو کا منصوبہ 10 ماہ کی ریکارڈ مدت میں پایۂ تکمیل کو پہنچ چکا ہے۔ دو بڑے شہروں کی مسافتوں کو سمیٹتی یہ جدید گزرگاہ نہ صرف عوام کے لیے محفوظ اور پرسکون سفر کی ضامن بنے گی بلکہ خطے کی معاشی ترقی کو تیز تر کرتے ہوئے خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ثابت ہوگی۔