اس گفتگو پر لاتعداد افراد لب کشائی کرچکے ہیں کچھ انگریجی اور کچھ اردو میں لفاظی کے موتی پرو چکے ہیں لیکن مورخ اس “کاچمچولے “ میں اتنا ہی لُچ تلے گا اور گفتگو کی فرہنگ امام دین گجراتی میں جو اساں تشریح بنتی ہے کہ “ حافظ ۔۔۔۔۔۔ “
محرم الحرام کے مقدس ایام میں جھلسا دینے والی گرمی کے باوجود پنجاب پولیس کے جوان سڑکوں پر متحرک رہے اور موسم کی سختی کی پروا کیے بغیر عزاداروں کو مکمل تحفظ فراہم کیا۔ ان کی فرض شناسی اور دن رات کی محنت کی بدولت عاشورہ انتہائی پرامن اور خیر و عافیت سے گزرا۔ اس تپتے موسم میں عوام کی خدمت کو ترجیح دینے والے اپنے ان تمام بہادر جوانوں کو شاباش دیتی ہوں۔ آپ ہمارا فخر ہیں۔ جیتے رہیں 👏🏻
@chakwali1980@Zahra_Batool145@OfficialDGISPR@ICT_Police یاسر بھائی ان لوگوں کے لیے اللہ نے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا ہے
کہ ان کے دل سخت کر دئیے جائے گے اور بروز قیامت جہنم کا ایندھن ان کا انجام ہے
یہ عورت غیر مسلم ہے اس پر دن رات لعنت ہو حضرت علی کرم وجہہ الکریم کی اور حضرت امیر معاویہ کی
بھارتی دفاعی تجزیہ کار پروین سہانی کی یہ گفتگو ریاست پاکستان کیلئے کسی اعزاز سے کم نہ ہے کیونکہ تعریف وہ ��و آپکا دشمن بھی کرے اور اس تجزیہ سے عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو کرنے والے ماریو نوفال کے کانوں میں سے دھواں نکل آیا ہے
ماخور آپکی راتی کوئی نہیں جمیا
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین حافظ سید عاصم منیر وہ واحد شخصیت ہیں جنہیں صرف 3 گھنٹوں کے قلیل وقت میں 20 ملین افراد نے سرچ کرکے ایک ریکارڈ قائم کردیاہے
اور آج مورخ کو اس بات پر فخر ہے کہ پاکستان کی کنجیاں ایک دلیر نڈر اور بہادر شخص کے ہاتھ میں ہیں
Congratulations to Prime Minister Abiy Ahmed Ali and the Prosperity Party on their victory in Ethiopia’s parliamentary elections.
Pakistan and Ethiopia enjoy a warm and steadily growing relationship. I wish Prime Minister Abiy and the people of Ethiopia continued peace, progress and prosperity, and look forward to working together to further strengthen the bonds between our two countries.
@AbiyAhmedAli
@AlphaLadyo85 کربلا کہ شہدا میں عباس بن علی کے بھائی عثمان بن علی بھی تھے جو حضرت علی کی بیوی جو شمر کی ہمشیرہ تھیں ان کے بیٹے تھے ان کا نام لیتے ہوئے مجوسیوں کو موت پر جاتی ہے😂😂😂
Deeply saddened by the devastation and loss of life caused by the earthquakes in Venezuela.
On behalf of the people of Pakistan, I convey our heartfelt condolences to the Government and people of Venezuela, especially the families of the victims. We pray for the injured and stand in solidarity with all those affected during this difficult and challenging time.
ایران و پاکستان در آرمانها و امیدهای خود اشتراکات عمیقی دارند. تلاش بیدریغ پاکستان برای گسترش صلح در منطقه ریشه در فرهنگ غنی این کشور دارد.
در سفرم به پاکستان به منظور تقدیراز میانجیگریهای پاکستان، درباره گسترش تعاملات با برادرانم آصف زرداری، شهباز شریف و عاصم منیر صحبت کردیم.
Had a warm and most cordial telephone conversation with my dear brother, His Highness Sheikh Tamim bin Hamad Al Thani, Amir of the State of Qatar, this afternoon.
I thanked His Highness for Qatar’s steadfast support for the peace efforts that culminated in the historic Islamabad Memorandum of Understanding.
We expressed satisfaction at the positive progress made during the first round of technical talks in Bürgenstock and agreed on the importance of sustaining this momentum through continued dialogue and diplomacy.
I also thanked His Highness for his kind condolences on the tragic loss of a Pakistani national in the recent fire incident in Ras Laffan, and expressed my deep appreciation to the Qatari leadership for its generous hospitality towards the vibrant Pakistani community in Qatar.
Pakistan values its close brotherly ties with Qatar and looks forward to welcoming His Highness to Pakistan later this year.
At the Bürgenstock today, I met with 🇵🇰 PM @CMShehbaz.
As a country that places great importance on mediation, dialogue and #GoodOffices, 🇨🇭 values #Pakistan’s important role in supporting continued discussions on the implementation of the agreed 🇺🇸-🇮🇷 MoU.
I reaffirmed Switzerland’s readiness to support initiatives aimed at de-escalation, regional #stability and lasting #peace.
اگر ایک شخص کے خلاف اسرائیل بھی وہ اسے قتل کرنا چاہتا ، انڈیا بھی اس کی جان کا دشمن اور پی ٹی آئی اور یوتھیے بھی اسے اپنا بدترین دشمن مانتے تو یہ بات کہنے دیجئے یہ شخص واقعی پاکستان کے لئے کچھ بہت اچھا کر رہا ہے یہ مسلم ممالک کے لئے ایک ایک امید ہے اس لئے سب محب وطن اس کا ساتھ دیں
پاکستان زندہ باد 🇵🇰❤️
ایرانی قوم پاکستان کی شکرگزار ہے
تشکر پاکستان
اور ناظرین آج اڈیالہ کے باہر ایک صحافی نے اکرام اللہ نیازی کی بیٹیوں سے شکریہ پاکستان کا نعرہ بلند کرنے کا سوال کیا تو تینوں بہنوں نے انکار کردیا جبکہ ایرانی صدر تشکر پاکستان کہ رہے ہیں
زمین ملی تو بنجر ۔۔۔
ہم ایرانی عوام کی جانب سے پاکستان اور فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارا اوکھا ٹائم “ ٹپوایا “ ہے
یاددہانی کیلئے بتلاتا چلوں کہ حافظ صاحب عین چلتی جنگ میں تہران پہنچ گئے تھے جب ایران والے تہران جانے سے کنی کترا رہے تھے
اور ناظرین اس ویڈیو کے بعد کاسم سلمان کے ننھیال اور مہاتما کے سسرال شدید کرب میں مبتلا ہیں اور آج پاکستان میں موجود راجہ ناصر عباس جیسے فسادی بھی چلو بھر پانی تلاش کریں گے
حافظ جی اینڈ شہباز شریف آپ نے میدان مار لیا ہے