"جو شخص نیند سے پہلے تسبیح کو معمول بنا لیتا ہے؛ اُسے اپنی ضروریات زندگی پورا کرنے کیلئے قوت و تازگی نصیب ہوتی ہے، اور اُس کی عبادت میں نشاط عطاء کی جاتی ہے!"
امام ابن تيمية رحمه الله
(مجموع الفتاویٰ : 493/7)
I'm being strong without you these days. But it's not that I don't miss you, I do. I just decided to not tell you. You're my love, all time favorites of what you made me. But sometimes, we have to make the strong choices and I'm making that strong choice. I'm learning to live
میں ہر روز کہانیاں سنتی ہوں۔ محبتوں کی، رشتوں کی، اور دل عجیب سا ہو جاتا ہے کہ پاکستان میں کتنی فرسٹریشن ہے۔ لوگ بلاوجہ بلامقصد فضول باتوں میں اتنا وقت برباد کرتے ہیں جن کا کوئی فائدہ ہی نہیں ہے۔ اور اپنی طرف سے وہ بات ایسے کرتے ہیں جیسے ساری دنیا کی عقل تو ان پہ ختم ہے
کل تھوڑی کاموں سے فری ہوئی تو اردگرد کے لوگوں کے بارے میں پوچھا تو پتہ چلا چاروں ہمسائے جن کی لو میرج ہوئی تھی دوسری دوسری شادی کر چکے ہیں۔ اور بقول ان کے وہ بھی لو میرج ہے تو پہلی کیا تھی ؟؟؟ 🤔
جو ہمارے بہت اپنے ہماری توجہ کا مرکز ہوتے ہیں ناں!
ان کی آنکھوں میں ہلکی سی جنبش بھی آئے تو محسوس ہوتی ہے ہم بےشک ان کو کہہ نا سکیں لیکن وہ ہمیں کھٹکتی رہتی ہے وہ محبت کا دائرہ مکمل نہیں ہونے دیتی�� 🥀
دنیا میں بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو آپکو آگے بڑھتےہوئے دیکھنا چاہتے ہیں انکو آپ سے کچھ نہیں چاہیے ہوتا آپ انکو کچھ دےبھی نہیں سکتےہوتے کیونکہ جو آپ دینا چاہتے وہ پہلے ہی ان سب سے سرشار ہوتے دولت عزت محبت
انہیں بس لگن ہوتی آپکو کامیاب دیکھنے کی اور یہ لاکھوں میں کوئی ایک انسان ہوتا ہے
یوسف علیه السلام بے مثال خوبصورت اور وجاہت کے پیکرِ کامل ہونے کے باوجود قید خانے میں تھے، مگر جب ان کے علم کی خوبصورتی اور معرفت کا حسن ظاہر ہوا تو وہ قید سے نکل کر زمین کے حاکم بنا دیے گئے پس معلوم ہوا کہ علم کا حسن، ظاہری حسن سے کہیں بڑھ کر ہے، چاہے وہ ظاہری حسن کائنات کے سب سے
میں روز گنتی کرتی ہوں ضرورتوں کی پھر انکو پورا کرنے کی کوشش میں لگ جاتی ہوں پھر وہ پوری ہوجاتی ہیں تو کچھ نئی ضرورتیں نکل آتی ہیں اور وقت پوری ایمانداری سے انکو ضروری ثابت کررہ�� ہوتا ہے حالانکہ میں کوئی luxury لائف گزارنےکے حق میں بالکل نہیں ہوں
لیکن!
میں ضرورتوں سے نکلوں تو
کبھی کبھی مجھے اپنے ہی الفاظ سے کوفت ہوتی ہے کیونکہ وہ اتنے سچے ہوتے ہیں کہ بعض دفعہ سننے والا بھی سوچ میں پڑ جاتا ہے۔ اور میں سیدھی بات کر کے خود کو بڑا confident سمجھ رہی ہوتی ہوں کہ شاید سیدھی بات کر دینے سے آسانی ہوجاتی ہے۔ لیکن اب مجھے لگتا ہے ��نیا ہیر پھیر سے ہی چلتی ہے🥀✍️