Celebrated Birthday Of Quaid e Awam Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto arranged at noonari house Mehrabpur, attended by Dr Zarina Noonari, Javed Ahmed Laghari PYO President Sindh Special Assistant to Chief Minister, Masroor Ali Rajpar, PYO General Secretary Sindh, and Rab Nawaz baloch
Fixit terrorists attacked PPP & PYO Workers at Teen Talwar, 10 jiyalas of peoples youth are injured and 15 #pyo Jiyalas are arrested by sindh police Sindh Govt Must Take Action .other wise #pyosindh protest again #niyazi and shakan chor in karachi with in 24hour.@BBhuttoZardari
Peoples Youth Organization Celebrated the Birthday of Mard e Hur Ex President of Pakistan Jinab Asif Ali Zardari @ Halani. Deputy General Secretary #PYOSindh@MasroorARajper cut the cake along with other Youth leaders. #BirthdayAAZ. #PYOSindh
سابق صدر آصف زرداری نے کہہ دیا کہ اگر سیاسی قوتیں تحریک نہیں چلائیں گی تو دوسری قوتیں جگہ لے لیں گی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ محسن داوڑ اور علی وزیر کے پراڈکشن آرڈرز کے اجراء سے متعلق ہمارا مطالبہ برقرار ہے
My mother would have been 66 today. She wrote this poem on her 50th birthday;
“Children: Hear the desert wind
Hear it whisper
Have faith
We will win.” https://t.co/W7WyKLC3f6
جب شہید محترمہ بینظیر بھٹو پیدا ہوئیں تو پاکستان اِن کی پہچان تھااور جب انہیں شہید کیا گیا تووہ دنیا میں پاکستان کی پہچان تھیں۔
وہ ایسی بیٹی کہ جس پر ماں باپ فخر کریں،وہ ایسی بہن کہ جس پر سینکڑوں ہزاروں بھائیوں نے زندگ�� قربان کردی۔
چیئرمین پاکستان پیپلز، بلاول بھٹو زرداری
(1/5)
پورے سندھ کو فخر ہے اپنے فرزند پر جس نے ہمیشہ چھوٹے صوبوں اور کمزور قومیتوں کے حق کا تحفظ کیا۔ پورے پاکستان کو فخر ہے صدرآصف علی زرداری پر جس نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت پر پاکستان کھپے کا نعرہ لگایا۔
#BenazirPakistan
(2/5)
سنو لو نیازی! میں اس ملک کی ہر بہن کا بھائی ہوں میں ہر اس بہن کا حساب لوں گا جسے تم نے رُلایا، میں ہر غریب کا حساب لوں گا جس کو تم نے بے گھر کیا ۔
چیئرمین پ پ پ کا موجودہ حکمرانوں سے مزدوروں، کسانوں، پنشنرز اور ہر پاکستانی کی مشکلات کا حساب لینے کا اعلان۔
#BenazirPakistan
(3/5)