FORM 47 govt’s war on solar: An amazing claim by the Power Minister was to take credit for widespread solar adoption, that
he claimed is reducing load-shedding. Ironically, the Govt has spent the last two years waging a war on solar, reversing net
metering terms and increasing taxes. Solar Adoption is in spite of govt, not because of it, due to the increase in electricity
prices, and because rural Pakistan outside Punjab already saw up to 22 hours of load shedding with zero solution in sight.
@PTIofficial@Jhagra
Abductions and forced conversions of Hindu minor girls continue unabated under the nose of the administration and government. These innocent victims have been rendered virtually lawaris (abandoned). The PPP, which claims to be a democratic and progressive party, has miserably failed to protect vulnerable minorities.
Pakistan’s Constitution guarantees freedom of religion and protection of minorities under Articles 20, 25, and 36, while international commitments under the Convention on the Rights of the Child and ICCPR obligate the state to safeguard children from coercion and exploitation.
In the video, a 12-year-old girl, Lachmi from Kot Ghulam Mohammad, allegedly abducted from her home, is being forcibly converted. The authorities must act immediately and ensure justice.
عمرکوٹ این اے 213 کے انتخابی جلسے پر پابندی کے خلاف پی ٹی آئی، جی ڈی اے اور دریا بچاؤ تحریک کی ریلی، ڈی آر آفس کے سامنے دھرنا
پاکستان تحریک انصاف اور دریا بچاؤ تحریک کے مشترکہ امیدوار لال چند مالی کی قیادت میں این اے 213 میں جلسے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاجی ریلی منعقد کی گئی۔
ریلی میں موجود شرکاء نے "عمران خان زندہ باد اور سندھ دریا پہ ڈاکہ نامنظور کے نعرے لگائے۔
لال مالی نے اپنی تقریر میں کہا کہ
دریا ��ندھ پر کسی بھی قسم کا قبضہ نا منظور
تمام جماعتوں کو برابری کی سطح پر جلسہ کرنے کی اجازت حاصل ہونے چاہیے۔
سب کو جلسے کرنے کا آئینی حق حاصل ہے سوائے پاکستان تحریک انصاف کے۔
ڈی سی آفس عمر کوٹ میں دھرنا جاری ہے
این اے 213 عمرکوٹ الیکشن مہم !!!
پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی دریاء بچاؤ تحریک کے امیدوار تحریک انصاف رہنما لال مالھی کے ہمراہ چھور شھر میں شاپ ٹو شاپ کمپین
#مور_پہ_ٹھپہ
صاف چلی شفاف چلی تحریک انصاف چلی !!
این اے 213 عمرکوٹ میں دریاء بچاؤ تحریک و تحریک انصاف کے نامزد امیدوار لال مالہی کے لئے تحریک انصاف سندھ کے صدرحلیم عادل شیخ کی قیادت میں چھور شھر میں شاپ ٹو شاپ کمپین جاری عوام و کارکنان کی بڑی تعداد شریک۔۔!!
#مور_پہ_ٹھپہ
#NoMoreCannalsOnIndus
ُعُمرکوٹ الیکشن ۔ ظلم کا بدلہ ووٹ سے !
آج حلقہ این اے 213 میں تحریک انصاف اور دریا بچاؤ تحریک کے حمایت یافتہ اُمیداوار عمران خان سچے سپاہی لال مالہی کی الیکشن مہم میں دن گُزارا ۔
انشاء اللہ 17 اپریل کا الیکشن سندھ میں گیم چینجر ہوگا۔ فتح ہماری ہوگی ۔ انشاء اللہ
@PTIofficial@salmanAraja@LALMALHI
عمرکوٹ: حلقہ اين اے 213 عمرکوٹ میں 17 اپريل کو ہونے والی ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے مقابلے میں پی ٹی آئی اور سندھو دریا بچایو کمیٹی کا مشترکہ امیدوار لالچند مالہی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ تین مرتبہ عمرکوٹ کے دورے پر آئے ہیں جس کو میں الیکشن میں دھاندلی کی شروعات اور کوڈ آف کنڈیکٹ سمجھتا ہوں. انہوں نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 3-218 کے تحت صاف اور شفاف الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے اس لیے الیکشن کمیشن نوٹ�� لے. لالچند مالہی نے کہا کہ سید مراد علی شاہ کی جانب سے بار بار عمرکوٹ کے دورے کرنے سے عمرکوٹ کی انتظامیہ اور الیکشن کمیشن کا عملہ پریشر میں آئے گا. انہوں نے کہا کہ سندھو دریا اور سندھ کی لاکھوں ایکڑ زمین بیچنے کے بعد عمرکوٹ کی عوام نے پیپلزپارٹی کو مسترد کر دیا ہے اس لیے پیپلزپارٹی بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئی ہے اور وقت سے پہلے ہی سرکاری ملازمین کے ووٹ کرانے سمیت الیکشن میں چوری کرنے کی پلاننگ کر رہی ہے. لالچند مالہی نے مزید کہا کہ کچھ وقت پہلے گھوٹکی میں ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری ہونے کے بعد حلقے کا دورہ کرنے پر وزیراعظم عمران خان، گورنر سندھ، وفاقی وزراء فہمیدہ مرزا اور محمد میاں سومرو کو بھی نوٹس جاری کیے گئے تھے اور نوٹس میں کہا گیا تھا کہ ای سی پی کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 205 کے لیے ضمنی انتخابات کا اعلان ہونے کے بعد کوئی پارلیمانی رہنما مذکورہ حلقے کا دورہ نہیں کرسکتا.
17 اپریل 2025 کو حلقہ NA-213 میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں
عوامی لیڈر عمران خان کے نمائندے کو کامیاب بنائیں۔
مور پر مہر لگا کر اپنا فرض ادا کریں،
ترقی اور انصاف کا ساتھ دیں۔
@LALMALHI@PTIofficial
این اے 213 عمرکوٹ کے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی اور دریاء بچائو کمیٹی کے مشترکہ امیدوار اور عمران خان کے سپاہی لال مالھی کا الیکشن ورک جاری۔ انتخابی نشان مور۔
دنیا بھر، بالخصوص پاکستان میں بسنے والی ہندو برادری کو ہولی کا تہوار مبارک ہو۔
دعا ہے کہ رنگوں سے سجا یہ تہوار ہمارے ہندو بہن بھائیوں کیلئے امن و آشتی اور راحت و خوشحالی کا ذریعہ بنے۔
دعا ہے کہ خوشی،دکھ پر حاوی ہو، دعا ہے کہ انسانیت،انتہا پسندی پر فتح یاب۔
#HappyHoli