*ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان*
پریس ریلیز !
19 جون، 2026
*کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے ڈاکٹر ماہ نور ناصر کے جان ہاپکنز ہسپتال، امریکہ میں سرکاری خرچ پر علاج کے لیے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کا خیرمقدم کرتے ہیں۔*
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان