الحمداللّٰہ قائد محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ نے مجھے فالو بیک دیا ہے۔میرے جیسے ادنیٰ ورکر کےلیے یہ بڑے اعزاز کی بات ہے۔انشاء اللہ۔ پارٹی کے لیے دن رات محنت کا سلسلہ جاری رہیگا۔
قائد محترمہ آپکی حوصلہ افزائی اور محبتوں کا شکریہ۔❤️
@MaryamNSharif
مشاھد اللہ خان مرحوم۔آپ کو جہان فانی سے رخصت ہوئے پانچ برس بیت گئے،لیکن آپ کی جواں مردی اور بہادری آج بھی زندہ و تابندہ ہے
اللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین
@afnanullahkh
گجرات میں ہونہار بچوں کا اپنی وزیرِاعلیٰ سے اظہارِ محبت — کسی نے پورٹریٹ بنایا، کسی نے دعائیں دیں۔
یہ ہے عوام اور مریم نواز شریف کے درمیان اعتماد اور محبت کا خوبصورت ��شتہ
@MaryamNSharif
ہارلے کلینک میں کینسر سے لڑتی ایک مریضہ جب بستر مرگ پر تھیں پوری تحریک انصاف باجماعت ہوکر اس بیماری کا ٹھٹھہ اڑا رہی تھی اور عمرانی جماعت کیمرہ لے کر فوٹیج بنانے میں مصروف تھی اور اس بیماری کو سیاسی پوائنٹ سکورنگ قرار دے رہی تھی
آج مکافات عمل کی چکی باریک پیس رہی ہے
اللہ اکبر
مریم نواز شریف نے مسلم لیگ ن میں نئی روح ��ھونک دی ہے۔ آج پاکستان کا کوئی شہر، کوئی محلہ ایسا نہیں جہاں ماڈل لاہور اور پنجاب کی ترقی کا ذکر نہ ہو۔ بسنت جیسے مشکل فیصلے لے کر کامیاب فیسٹیول کروا کر قیادت کا لوہا منوایا الحمدللہ 😍
@MaryamNSharif
آج بسنت کی خوشیوں میں لاہور رنگوں سے سجا ہے،
لوگ مسکرا رہے ہیں، آسمان پتنگوں سے بھر گیا ہے
مگر ایسے لمحوں میں ماں کی کمی اور زیادہ محسوس ہوتی ہے
آپ بھی ان خوشیوں میں اپنی والدہ کی دعا اور یاد کو دل کے بہت قریب محسوس کر رہی ہوں گی۔
ماں کی یاد ہر کامیابی، ہر خوشی کا حصہ ہوتی ہے 🤍
مریم نواز کو اس بات کا کریڈٹ جاتا ہے کہ انہوں نے بہت اچھا ایونٹ کر کے دکھایا ہے میں کئی تحریک انصاف کے فالورز کو جانتا ہوں جنہوں نے اس ایونٹ پہ مریم نواز شریف کی تعریف کی مریم نواز شریف نے ہمارا دل جیت لیا ہے منصور علی خان
اگر بسنت کا حقیقی رنگ کسی نے جمایا ہے تو وہ ہیں میاں نواز شریف کے جانثار، پرویز سندھیلہ اور راشد نصر اللہ 🪁💛
خوشیوں کے لمحات میں ان کی م��نت اور جذبہ قابلِ ستائش ہے
@chsandhilaa @RashidNasrulah
اگر بسنت کا حقیقی رنگ کسی نے جمایا ہے تو وہ ہیں میاں نواز شریف کے جانثار، پرویز سندھیلہ اور راشد نصر اللہ 🪁💛
خوشیوں کے لمحات میں ان کی محنت اور جذبہ قابلِ ستائش ہے
@chsandhilaa@RashidNasrulah
You have brought back the joy of Basant
Lahore is once again shining as the city of lively hearts.
Colors, happiness, and smiles
All of this reflects your leadership 💛🪁
@MaryamNSharif
پنجاب کے عوام اس وقت خوش ہیں اور خوشیاں منا رہے ہیں
جبکہ فتنے کے دیے گئے شعور والے اس موقع پر بھی سڑ رہے ہیں
کیمرہ مین ببو کے سا��ھ رپورٹر صابر ہاشمی لبرٹی چوک Lahore
@SabirMehmood26
#BasantFestival