We have been informed that my father, Imran Khan, has lost most of the vision in his right eye, with reports indicating only 15% eyesight remains. This is the direct consequence of 922 days of solitary confinement, medical neglect (denied blood tests) and the deliberate denial of proper treatment in jail.
The responsibility lies squarely with the regime in power, the Army Chief and the puppets enabling this cruelty. This physical deterioration is happening under their orders, their watch and their responsibility. They have manipulated and warped the justice system in order to keep my father in solitary confinement.
My brother and I are still being denied visas to see our father as his health deteriorates. History will record this injustice.
We urge human rights bodies, legal institutions and democratic nations to confront this persecution and ensure those responsible face consequences.
A man who stands fearlessly for his nation should never be subjected to such treatment. Denying @ImranKhanPTI medical access is disgraceful and criminal negligence. I’m heartbroken to hear reports of 85% vision loss in one eye. He urgently needs proper treatment under his physicians Dr. Faisal Sultan and Dr. Asim Yusuf. https://t.co/QzWFKQwAFC
حکومت کے یہ دعوےغلط ثابت ہوئے کہ عمران خان کی آنکھ میں معمولی خرابی تھی جو 20 منٹ کے معائنے میں دور ہو گئی سلمان صفدر صاحب کی طرف سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی جانے والی رپورٹ کے مطابق خان صاحب کی ایک آنکھ کی بینائی بہت کم رہ گئی ہےکیا اس غفلت پر کسی ذمہ دار کے خلاف کارروائی ہوگی؟
محترم سر، STI بھرتی پالیسی مرتب کرتے ہوئے دست بستہ گزارش ہے کہ اس بات کو بھی پیشِ نظر رکھا جائے کہ بہت سے امیدوار ایسے دیہات یا موزوں سے تعلق رکھتے ہیں جہاں مقامی سکول ہی موجود نہیں، جس کی وجہ سے گاؤں کی سطح پر ترجیح دینا عملاً ممکن نہیں رہتا۔
@MaryamNSharif@RanaSikandarH
شرم الشیخ میں ٹرمپ کی تعریفوں میں زمین وآسمان کے بہت قلابے ملائے گئے لیکن نیتن یاہو نے مغربی کنارے پر قبضے کا اعلان کر کے ٹرمپ کے امن پلان کو ایک مذاق بنا دیا اور ٹرمپ کی خوشامد کرنے والے کئی مسلم حکمرانوں کو بھی غلط ثابت کر دیا۔مزید تفصیلات اس وی لاگ میں https://t.co/LXfbxPtzeC
اقرارلحسن کی سیاسی لانچنگ کردی گئی ہے،موصوف کہتے ہیں کہ انقلاب اس دن آئیگا جب ملک کا وزیراعظم ایک مڈل کلاس نوجوان بنے گا جبکہ دوسری طرف جب ایک عام آدمی صوبے کا وزیراعلی بنتا ہے تو سب سے زیادہ تکلیف بھی اقرارلحسن کو ہی ہوتی ہے، ہرمیت سنگھ
As expected. Gaza Peace Plan not working yet. Those making big claims of a success should stop praising Trump. Israeli strikes kill 15 in Gaza as both sides say the other breached truce. https://t.co/sM9n1agTxd
جس ماورائے عدالت قتل کو ہم انصاف سمجھ رہے ہیں اس طرح کے انصاف کی نہ ہمارے دین، نہ ہی قانون یا مہذب معاشرے میں کوئی گنجائش ہے۔۔
ملزمان کو اپنی عدالت لگا کر قتل کیا جائےگا تو پتہ کیسے چلےگا کہ مبینہ پولیس مقابلوں میں ہلاک کتنے ملزم مجرم تھے، کتنے بے قصور۔۔
کہاں گیا وہ امن معاہدہ جس کے نغمے وزیراعظم سے لے کر میڈیا اور مذہبی طبقے تک گاتے رہے؟ اب جب کہ ہمیں یرغمالی واپس مل گئے ہیں، اسرائیلی دہشت گرد وزیر بن گویر سرے عام ٹی پر بیٹھ کر کہتا ہے کہ "دوبارہ جنگ میں واپس آ کر غزہ پر جہنم کے دروازے کھول دیے جائیں" حقیقت یہ ہے کہ وعدوں کی یہ شکل ہمیں امن نہیں، مگر مزید تباہی ہی دے رہی ہے۔