بہنیں صرف بہنیں نہیں ہوتیں، وہ ماں کا دوسرا روپ ہوتی ہیں۔
ڈانٹتی بھی ہیں، سمجھاتی بھی ہیں، دعا بھی دیتی ہیں، مصیبت میں ساتھ بھی کھڑی ہوتی ہیں اور خاموشی سے خیال بھی رکھتی ہیں۔
اللہ ہر بہن کو سلامت رکھے۔ ❤️ آمین 🤲🤲🤲
دلّاں وچ زہر بھر بھر کے، اُلفت دی خیر کیوں منگدے؟
نفرت دے بیج بو کے، محبت دے پھل کیوں منگدے؟
جیہڑے دل توڑدے پھردے، اوہ وفا دی آس کیوں رکھدے؟
پہلاں دل صاف کرو یارو، فیر عشق دی خیر منگدے۔
وزیر اعظم کے معاون خصوصی حذیفہ رحمان نے کہا، کہ میں 128 روپے میں دو روٹیاں، دال، اور آدھی کولڈ ڈرنک پی کر آیا ہوں، یہ اتنے ظالم اور بے ہس ہیں انہیں عوام کی روٹی اور کھانے کا مزاق نہیں اڑانا چاہیے، سہراب برکت
یہ محض تصویر نہیں بلکہ پورے پاکستانیوں کو بتا رہی ہے کہ آج بھی ہم 1947 میں ہی کھڑے ہیں جہاں ایمبولینس اب اڈیالہ کی شکل اختیار کر گئی ہے۔ اگر آج بھی آپ باہر نا نکلے تو آپ اولاد نہیں بلکہ غلام پیدا کر رہے ہو جو اس نظام میں پس رہی ہے۔
@iPiansRTs
🚨کل کا دن فیصلہ کرے گا کہ گلگت بلتستان میں کس کی حکومت بنے گی، کل نکلو اور عمران خان کے امیدواروں کو ووٹ ڈالو، ایک طرف عمران خان ہے اور دوسری طرف چور،
خالد خورشید خان
ایک مرتبہ پھر عوامی مینڈیٹ پر دست درازی کی تمام تیاریاں مکمل کی جا چکی ہیں
گلگت شہر کے اہم ترین حلقے جی بی اے 2 اور جی بی اے 3 ہیں جہاں مقتدرہ یہ فیصلہ کر چکی ہے کہ ان جگہوں پر کوئی بھی سیاسی سپیس نہیں دینی اس لیے یہاں پر جالی سروس بھی کروائے گئے ۔۔
جی بی اے 2 سے جناب عتیق پیرزادہ کو نظر بند کر دیا گیا ان کے کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا اور اب صورتحال یہ ہے کہ گلگت شہر میں کنٹینرز بھی پہنچ چکے ہیں
کل ہونے والے انتخاب کے لیے ایسی حکمت عملی ترتیب دی گئی ہے کہ کسی نہ کسی انداز سے فارم 45 تک کو تبدیل کر دیا جائے
گلگت میں ہونے والی اس انتخابی دست اندازی کو نظروں سے اوجھل رکھنے کے لیے کشمیر کے حالات کو جان مجھ کے خراب کیا گیا ہے تاکہ خاموشی کے ساتھ گلگت کے انتخابات اور عوامی رائے پر شب خون مارا جا سکے
گلگت بلتستان کے غیور عوام سے اپیل ہے کہ کل صبح جلدی اٹھیں، اپنے گھروں سے نکلیں اور اپنا قیمتی ووٹ ضرور کاسٹ کریں۔
ان شاء اللہ تعالیٰ آپ کے ووٹ کی طاقت سے عمران خان کے نظریے اور عوامی حقِ حکمرانی کی جیت ہوگی۔
پاکستان زندہ باد
عمران خان زندہ باد
جیل نبیوں کی سنت ہے، عمران خان قید میں ہے وہ ان کو محسوس کروا رہا ہے، عمران خان باہر آئے گا اور جیتے گا، رات جتنی اندھیری کو صبح اتنی ہی جلد ہونے والی ہوتی ہے،
گلگت کے نوجوان کی گفتگو
Imran Khan: Hero in chains! Trapped in a dungeon-like jail, humanitarian laws broken, family visits prohibited for months. Condemning the establishment's isolation!
END THE ISOLATION
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان@TeamiPians