مہرنگ بلوچ کے ساتھ سراسر زیادتی ہو رہی ہے
ان کے بجائے جن کو حکومت ہاتھ میں دی ہے ان کو سزائے موت سنائی جاتی تو شاید ملک کے حالات میں بہتری کی امید باقی رہتی
پاکستان کا سب سے بڑا کاروباری گروپ اب ٹیلی کام سیکٹر میں بڑے پیمانے پر پاؤں پھیلانے کی تیاریاں کر رہا ہے۔ متنازعہ بل اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ روک سکو تو روک لو۔۔۔
”جو ظلم و جبر اور فسطائیت عمران خان کی بہنوں، تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ اور صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلٰی اور صوبائی کابینہ کے ساتھ کیا گیا، اس ظلم کے خلاف لائحہ عمل کا اعلان کل خیبرپختونخوا ہا��وس میں پریس کانفرنس میں کریں گے۔“- وزیرِ اعلیٰ- @SohailAfridiISF
کچھ دن پہلے ہمارے ہنگو کے علاقے دورڑی بانڈہ میں ماٹر گولا گرنے سے چھے بچوں کی شہادت ہوئی اور کئی جوان بھی شہید ہوئے اس نالائق حکومت کے آنے کے بعد ہمارے خیبرپختونخوا کے لوگوں کے پریشانیوں میں اضافہ ہوگیا ہے بند کمروں کے کے ��یصلے بہت بھاری پڑ رہے ہیں
“war is never a solution. a conflict with Iran would be a disaster.” — Imran Khan, 2019
after weeks of escalation, the US and Israel are realizing exactly what he warned about. the man was ahead of his time.
ایران کی استقامت جیت گئی باقی سب چیزیں ثانوی ہیں۔ اس لڑائی میں سب سے بڑا سبق ایران کی قومی غیرت اور خودمختار سوچ ہے جس نے سپر پاور کو اپنی شرائط پر جنگ بندی پر مجبور کر دیا۔
ایک سائفر اور فون کال پر جھک جانے والوں کے لیے اس میں شاندار پیغام ہے۔ 👍🏻
اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں پر تشدد، گرفتاریاں / ضلعی صدر پشاور عرفان سلیم کی مذمت
پنجاب پولیس کی جانب سے عمران خان کی بہنوں کو حراست میں لینے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں،
پنجاب پولیس نے اراکین صوبائی اسمبلی ملک عدیل اقبال، ملک تنویر ، ضلع پشاور نائب صدر امتیاز برکی ، تحصیل چمکنی پشاور صدر احسان مصطفٰی ، رہنُماء انصاف یوتھ ونگ عطا اللہ اور دیگر عہدیداروں و کارکنوں کو گرفتار اور چند اراکین کو تشدد کا نشانہ بنایا جو انتہائی افسوس ناک ہے، پرامن سیاسی کارکنوں پر طاقت کا استعمال ناقابل برداشت ہے۔
پنجاب حکومت نے ظلم، جبر اور فسطائیت کی انتہا کر دی ہے، پرامن سیاسی کارکنوں کی گرفتاریاں آئین و قانون اور جمہوری روایات کے منافی ہے،
سیاسی انتقام میں پاگل جعلی حکمرانوں کے اقدامات جمہوریت پر براہ راست حملہ ہے، پرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی، قانونی اور جمہوری حق ہے، اس پر قدغن ناقابل قبول ہے،
عمران خان کی رہائی،جمہوری اقدار کی بحالی اور آئین کی بالادستی کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔
ضلعی صدر پشاور عرفان سلیم
یہ موجودہ ٹولہ بظاہر اس لئے مسلط کیا گیا تھا کہ معیشت ٹھیک کرنا تھی، معیشت ٹھیک تو ہوئی فقط دو خاندانوں کی!
عوام کے سر سے تو ان کا غمخوار والد جیسا لیڈر چھین لیا گیا۔
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اس قدر ہولناک اضافے کا مطلب ہے کہ اب آٹا، چینی، سبزیاں اور ادویات سب کچھ عام آدمی کی پہنچ سے مزید میلوں دور ہو جائے گا۔
ٹرانسپورٹ کے اخراجات بڑھنے سے مہنگائی کا وہ طوفان آئے گا جس کی زد میں ہر عام پاکستانی آئے گا، کیا "اشرافیہ" کی مراعات میں بھی اسی تناسب سے کمی کی گئی؟ جسطرح عام آدمی پر بوجھ ڈالا جارہا؟
یہ صرف قیمتوں میں اضافہ نہیں، بلکہ ان لاکھوں گھرانوں کے چولہے ٹھنڈے کرنے کی سازش ہے جو پہلے ہی دو وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں۔