جج صاحب آج کو فیصلہ آئین و قانون کے مطابق سنائیں اور عمران خان کی ضمانت منظور کریں اس وقت صرف پاکستان کو نہیں بلکہ امت مسلمہ کو عمران خان کی ضرورت ہے،
عالیہ حمزہ ملک
“ایران نے ایک مرتبہ پھر دنیا کو باور کرا دیا کہ وہ صرف باتوں سے نہیں بلکہ عملی اقدامات سے اپنے دفاع کو ممکن بناتا ہے۔ عالمی دباؤ کے باوجود اپنی خودمختاری کا تحفظ کرنا ایران کا بنیادی اصول رہا ہے،اور یہ قدم اسی کی عکاسی کرتا ہے
Crossing all limits of sycophancy by nominating Trump for Nobel Peace Prize.
Absurd for sure, humiliating certainly and an insult to humanity without any doubt.
#IranIsraelConflict#Trump#IsraeliranWar