پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر
یہ پاکستان کی بہت بڑی کامیابی ہے، آج پاکستان نے ثابت کیا کہ اسے بھارت سے کم تر نہیں سمجھا جا سکتا
ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹویٹ سے یہ ثابت ہوتا ہے
الله کی قسم! باطل نے کبھی عزت نہیں پائی اگرچہ چاند اسکی جبین پر طلوع ہوجائے،حق والا کبھی ذلیل نہیں ہوا اگرچہ سارا جہاں اس پر تالیاں بجائے لگے"
امام ابنِ کثیر رحمہ اللہ