Welcome to Digital Press Club,
your premier destination for cutting _edge news and media coverage.Founded with a vision to transform the way news is delivered.
آج امت مسلمہ، ایران اور پاکستان کے عوام کے لئے سوگوار دن ہے،آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد پاکستان کا ہر شہری اسی طرح غمزدہ ہے جس طرح ایران کے شہری غم کی کیفیت سےدوچار ہیں،ہم برادر ایران کے ساتھ کھڑے ہیں.درخواست ہےکہ احتجاج پرامن ہی اثر رکھتا ہے، گورنر سندھ @KamranTessoriPk
کراچی اورنگی ٹاؤن اقبال مارکیٹ میں فائرنگ سے ڈکیتی مزاحمت پر شہری کی ہلاکت کا معاملہ
سجاد نامی شہری کو معصوم بچوں کے سامنے فائرنگ کرکے قت-ل کیا گیا ، مقتول اپنے بچوں کے ساتھ گھر کی دہلیز پر کھڑا تھا کہ ڈاکو نے گولی مار دی.
#karachi#DPC#DigitalPressClub
کراچی کو پی��لز پارٹی نے تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا، شہر کا بڑا مسئلہ غیر مقامی افراد کی انتظامی عہدوں پر تعیناتی ہے، آفاق احمد
#karachi #Pakistan #aafaqahmed
https://t.co/RdMxOOFfK6