عدالت نے ہدایت کی کہ کرپٹوکوقانونی شکل دی جاسکتی ہے لیکن اس کو ریگولیٹ کیا جائے اور اعلی سطح کمیٹی درخواست گزار وقار ذکا کا موقف سنے۔عدالت نے حکم دیا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے کرپٹو کرنسی کو ریگولیٹ کرنےکےاقدامات کیے جائیں۔
#DekhoPakistan#waqarzaka#Bitcoin
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ویکسینیشن کی مہم میں ہم وفاقی حکومت کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں، یومیہ 70 ہزار افراد کو ویکسین لگائی جارہی ہے، تاہم ہم دو لاکھ ویکسین یومیہ کا ہدف پورا کرنا چاہتے ہیں۔
کراچی : پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ پنجاب کئی دہائیوں سے سندھ کا پانی چوری کررہا ہے، صوبے کے کسانوں کو فصلوں کی آبیاری میں مشکلات کا سامنا ہے، اب ہم خاموش نہیں رہیں گے۔
لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی ہائیکورٹ نے تعمیرات کے لیے درخت کاٹنے سے روک دیا، عدالت نے حکم دیا کہ درخت کاٹنے کے بجائے دوسری جگہ منتقل کیے جائیں۔
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے پہلے گرین یورو کا باضابطہ اجرا کردیا ، وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا یورو بانڈ کی کامیابی وزیراعظم پراعتماد کامظہرہے۔
جہلم: صوبہ پنجاب میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے نوجوان اپنی زندگی کی بازی ہار گیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع جہلم میں نوجوان ویڈیو بناتے ہوئے دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا، لاش کی تلاش جاری ہے۔ آئی سی آئی واٹر بور میں 25سالہ شیخ علی نامی لڑکا تاحال لاپتہ ہے۔
لاہور : صوبائی حکومت کے اقدامات کے باعث پنجاب میں کرونا کیسز کا پھیلاؤ کافی حد تک کم ہوگیا ہے، وبا میں کمی کے بعد پنجاب حکومت نے اہم اعلان کردیا ہے۔
دیکھو پاکستان ، سمجھو پاکستان
#dekhopakistan#SamjhoPakistan#NetworkHD
بھارت کے شہر ناگپور میں شرابی باپ گھریلو جھگڑے کے بعد اپنے ایک سالہ معصوم بیٹے کا دشمن بن گیا اور انتہائی بے رحمانہ طریقے سے اپنے ہی جگر کے ٹکڑے کوقتل کردیا۔ شرابی باپ نے گھر کے صحن میں موجود پتھر پر اپنے بچے کو پٹخ دیا.
#dekhopakistan#SamjhoPakistan#NetworkHD
اسلام آباد: ملک بھر میں ٹیچرز اور ایجوکیشن اسٹاف کی ویکسینیشن میں تیزی کے لیے اہم فیصلہ ہوا ہے جس کے تحت ان کے لیے الگ ویکسینیشن سینٹرز بنائے جائیں گے۔
دیکھو پاکستان ، سمجھو پاکستان
#dekhopakistan#SamjhoPakistan#NetworkHD
ہانگ کانگ میں کرونا ویکسین لگوانے والوں کو اپارٹمنٹ دینے کا اعلان کردیا گیا، ہانگ کانگ میں اب تک صرف 12 فیصد آبادی نے ویکسی نیشن کروائی ہے۔
دیکھو پاکستان ، سمجھو پاکستان
#dekhopakistan#SamjhoPakistan#NetworkHD
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج ایک بار پھر عوام کے سوالات کا براہ راست جواب دیں گے ، گفتگو ٹیلی ویژن،ریڈیو ، ڈیجیٹل میڈیاپربراہ راست نشر کی جائے گی۔
دیکھو پاکستان ، سمجھو پاکستان
#dekhopakistan#SamjhoPakistan#NetworkHD
وزیر خارجہ پاکستان جناب شاہ محمود قریشی صاحب
3 روزہ دورے پر عراق پہنچ گئے
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی عراق کے اہم دورے پر پہنچ گئے دورے کا آغاز امام موسی کاظم کے روضے پر حاضری دے کر کیا۔۔۔
کراچی : پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ سندھ کو جتنا پانی مل رہا ہے اس کا صرف ڈیڑھ فیصد پانی کراچی کو ملتا ہے، پیپلزپارٹی کی حکومت کراچی سے تعصب کا مظاہرہ کررہی ہے۔