یہ محض تصویر نہیں ۔۔۔ ایک پیغام ہے کہ میرے پاکستان کے اغواء کار کس حالت میں اغواء کرتے ہیں ۔۔۔۔ اور کس حالت میں لاشوں کو پھینک کر چلے جاتے ہیں ۔
اللہ پاک ، عوامی نیشنل پارٹی کے بلوچستان کے سینئر رہنما عبید اللہ کاسی کو جنت میں مقام عظیم عطا فرمائے ۔ آمین