پھر اسی بندوق کی گولی ہے میری سمت کہ جو
اس سے پ��لے بھی میری شہہ رگ کا لہو چاٹ چکی
پھر وہی آگ در آئی ہے میری گلیوں میں
پھر میرے صحن میں بارود کی بو پھیلی ہے
اس سے پہلے بھی تو ایسی ہی گھڑی آئی تھی
صبح وحشت کی طرح شام غریباں کی طرح!!
#ظل_شاہ_کو_انصاف_دو #ظلِ_شاہ
BBC کی رپورٹ کے مطابق کشمیریوں نے عوامی ایکشن کمیٹی کے کہنے پر مکمل ہڑتال کی اور حکومت کی یقین دہانی کے باوجود دوکانیں نہیں کھولیں
کشمیریوں کی اکثریت ایکشن کمیٹی کیساتھ کھڑی ہے
یوتھ کے لیے 32 روپے فی نوجوان رکھا گیا۔ سموسہ بھی 40 روپے کا ملتا اس کا مطلب ہے آپ نے اپنے نوجوان کی قیمت سموسے کی قیمت سے بھی کم رکھی شرمیلا فاروقی کی طرح ہمارے لوگ اسمبلی میں بیٹھے ہوے وہ کیوں نہیں بول رہے اپوزیشن میں ہم ہیں یہ تو حکومت کے اتحادی ہیں
صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کا بگڑتی ہوئی آزاد کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار
سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی نے عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کیلئے پاور فل غیر جانبدار کمیٹی بنانے کی اپیل کر دی
قیمتی زندگیوں کے ضیاع پر دل بہت رنجیدہ ہے ، حکومت طاقت کا استعمال بند کرے ،گرفتاریاں اور کاروباری مراکز کو سیل کرنے جیسے اقدامات نفرت پیدا کریں گے ،آزاد کشمیر پاکستان کا دفاعی حصار ہے ،آزاد کشمیر میں حالات کشیدہ ہیں ، انٹر نیٹ بند ہے ، کھانے پینے کی اشیأ کی ترسیل بند ہو گئی جس کی وجہ سے عوام مشکلات کا شکار ہیں ،اوورسیز کشمیری پریشان ہیں ،اگر حالات ہاتھ سے نکل گئے تو اس کا بھارت فائدہ اٹھا سکتا ہے ، حساس خطے کی حساسیت کو کسی صورت نظر انداز نہ کیا جائے ،آزاد کشمیر میں بڑے انسانی سانحہ کے خطرات منڈلا رہے ہیں ، تمام سیاسی اکابرین آزاد کشمیر کو مزید خون خرابے سے روکیں ۔
#RightsMovementAJK
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
#گولی_کیوں_چلائی
پاکستانی میڈیا آپ کو یہ مناظر نہیں دکھائے گا۔۔۔ لاشیں اٹھا کر گولی کھا کر تشدد بربریت برداشت کرکے بھی عوام کا جم غفیر۔۔۔ جسکو غریدے اور راوی جتھے کہہ کر توہین کرتے ہیں
جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ راولاکوٹ میں فورسز کی جانب سے لوٹ مار نہیں کی گئی وہ یہ عینی شاہد کی گواہی ضرور دیکھیں یہ وہ شخص ہے جس کے سامنے لوٹ مار کے واقعات پیش آئے اور جو اپنی آنکھوں سے دیکھے گئے حقائق بیان کر رہا ہے۔ حقائق کو جھٹلانے کے بجائے انہیں سننا اور سمجھنا ضروری ہے
پاکستان نے آزادکشمیر کا فوڈ بلاکیج شروع کر دیا ہے
گاڑیوں کی تلاشی لے کر کھانے پینے کی تمام اشیأ ضبط کی جارہی ہیں حتیٰ کہ پھل، بسکٹ اور بچوں کی سویٹس تک چھینی جا رہی ہیں۔
تمام لوگ اس پر آواز اٹھائیں۔ یہ بات فلفور اقوامِ متحدہ تک کے نوٹس میں لانی ہو گی!
45 ھزار روپے والے کی موبائل سم بند کردی جاتی ھے اور دبئی لیکس آئی جس میں جنرلز ،ججز اور بیوروکریسی کی جائیدادیں سامنے آئیں،آپ کو توفیق ھوئی ��ہ ان کو پکڑتے بلکہ ایف بی آر کو شٹ اپ کال دی گئی کہ اس طرف دیکھنا بھی نہیں۔
🚨🚨 خوفناک انکشاف : سب آواز اٹھائیں
راولاکوٹ سے ہماری خواتین کالز کرکے بتا رہی ہیں، کہ گزشتہ رات ہیلی کاپٹروں کے ذریعے فورسز راولاکوٹ میں اتاری گئی ہیں، ہر انٹری پوائنٹ پر 50 - 50 افراد کی سول کپڑوں میں ٹولیاں اتاری گئی ہیں
شہر میں بارودی مواد زیر زمین بچھا رہے ہیں ، ان کا نہتی عوام کے خلاف قتل عام کا منصوبہ ہے، ہم اپنے حقوق کیلئے نکلے ہیں
سجاد افضل ( راولاکوٹ )