توجہ درکار 🚨
سوات میں بڑھتی بدامنی دہشت گردی کے خلاف پورا سوات امن کے لیے باہر نکل ایا ہے ملک دشمن میڈیا یہ احتجاج کور نہیں کر رہا ہماری ذمہ داری ہے کہ پوری دنیا کو یہ احتجاج دکھائیں زیادہ سے زیادہ وائرل کریں
#خان_کی_كال_حاضر_عوام
کراچی کے علاقے شریف آباد میں گلی سے گزرنے والی خاتون کو موٹرسائیکل سوار ڈاکو نے لوٹ لیا۔ ملزم نے باحجاب خاتون سے دن دیہاڑے موبائل فون اور دیگر سامان چھینا اور فرار ہوگیا۔
#TOKAlert#Karachi#StreetCrime
"صحافی ارشد شریف تھا، جس نے جان قربان کردی نظریے سے پیچھے نہیں ہٹا، صحافی عمران ریاض ہے، جس نے جبر برداشت کیا لیکن نظریے سے پیچھے نہیں ہٹا۔۔ ٹی وی چینلز پر کچھ بکاؤ ٹٹو بیٹھے ہیں،'مینوں نوٹ ویکھا میرا موڈ بنے'علی امین گنڈاپور
https://t.co/wZptkhNckr
#AliAminGandapur
عاصم منیر صاحب فرماتے ہیں سیاسی اختلافات کو نفرت میں نہ بدلو
عاصم منیر اگر تمہاری بیٹی یا بیوی کو اس طرح لہولہان کیا جاۓ تو کیا تُم اس سے محبت کرو گے؟
تُم نے پاکستان کی بیٹیوں پر وحشت ڈھائی ہے
کمشنر راولپنڈی نے الزام لگایا کہ قاضی فیض عیسی الیکشن کمشنر اور میں نے تینوں نے مل کر الیکشن میں دھاندلی کروائی ہے ہمیں پھانسی دی جائے ادارے چپ کیوں ہیں اداروں نے انکوائری کرنے کی بجائے اس کو اغوا کر لیا اور ابھی تک لاپتا ہے
🔴 معمر قذافی کو قتل کرنے کی اصل وجوہات:
1. لیبیا میں بجلی کے بل نہیں تھے، تمام شہریوں کو بجلی مفت فراہم کی جاتی تھی۔
2. قرضوں پر کوئی سود نہیں تھا، بینک ریاست کے زیر ملکیت تھے، اور قانون کے تحت شہریوں کے لیے قرض کی شرح سود 0% تھی۔
3.قذافی نے وعدہ کیا تھا کہ جب تک ہر لیبیائی کو گھر نہیں مل جاتا، وہ اپنے والدین کے لیے گھر نہیں خریدے گا۔
4. لیبیا میں ہر نئے شادی شدہ جوڑے کو حکومت کی طرف سے 60,000 دینار ملتے تھے، جس کی مدد سے وہ اپنا اپارٹمنٹ خریدتے اور اپنی فیملی کا آغاز کرتے۔
5. لیبیا میں تعلیم اور طبی علاج مفت تھے قذافی سے پہلے صرف 25% لوگ پڑھنا جانتے تھے، اس کے دور میں یہ شرح 83% تک پہنچ گئی۔
6. اگر لیبیائی شہری فارم پر رہنا چاہتے تھے، تو انہیں مفت میں گھریلو سامان، بیج اور مویشی ملتے تھے۔
7. اگر وہ لیبیا میں علاج نہیں کروا سکتے، تو ریاست انہیں $2300+ رہائش اور سفر کے اخراجات فراہم کرتی تھی۔
8. اگر آپ نے گاڑی خریدی، تو حکومت قیمت کا 50% فنانس کرتی تھی۔
9. پیٹرول کی قیمت $0.14 فی لیٹر تھی۔
10. لیبیا پر کوئی بیرونی قرضہ نہیں تھا، اور $150 بلین کے ذخائر موجود تھے (جو اب دنیا بھر میں منجمد ہیں)
11. اگر کچھ لیبیائی شہریوں کو اسکول کے بعد نوکری نہیں ملتی، تو حکومت انہیں اوسط تنخواہ دیتی تھی۔
12. لیبیا میں تیل کی فروخت کا ایک حصہ براہ راست تمام شہریوں کے بینک اکاؤنٹس میں منتقل ہوتا تھا۔
13. بچے کو جنم دینے والی ماں کو $5000 ملتے تھے۔
14. 40 روٹیوں کی قیمت $0.15 تھی۔
15. قذافی نے دنیا کا سب سے بڑا آبپاشی منصوبہ "بگ مین پروجیکٹ" شروع کیا تاکہ صحرا میں پانی کی دستیابی یقینی بنا��ی جا سکے۔
🔴 ڈونلڈ ٹرمپ:
"افغان خواتین ہزاروں سالوں سے پردہ کر رہی ہیں۔ وہ پردہ کرنا چاہتی ہیں، تو ہمیں اس معاملے میں کیوں دخل دینا چاہیے؟ میرے خیال میں پردہ کرنا میک اپ سے زیادہ مناسب ہے۔ اگر میں عورت ہوتا، تو میں بھی پردہ کرتا۔"