کیا آپ کی یادداشت کمزور ہے؟ چلیں آپ کو یاد دلاتے ہیں پچھلے سال جماعت اسلامی نے IPPs کے معاہدوں کے خلاف راولپنڈی میں دھرنہ دیا جس کے بعد وفاقی حکومت مجبور ہوئی کے معاہدوں پر نظر ثانی کی جائے اور آج کے دن 6 IPPs سے معاہدوں کے خاتمے کے بعد قومی خزانے کو 43 کھرب کی غ��ر معمولی بچت ممکن ہوئی، آج کا دن ان لوگوں کے لیے سوگ کے طور پر منایا جارہا ہے جنہوں نے حافظ نعیم الرحمن کے دھرنے پر تنقید کی تھی، عوام کے لیے آج آنکھیں کھولنے کا دن ہے، جو جماعت اسلامی IPPs مافیہ کو شکست دے سکتی ہے وہ پیٹرول کی قیمت کم کروائے بغیر گھر نہیں جائے گی، اگر آج عوام جماعت اسلامی کے ساتھ سڑکوں پر بیٹھ جائے تو پیٹرول 225 روپے کا ہونے میں چند دن لگیں گے
کل سہ پہر 4 بجے خیبر پختونخوا، بلوچستان ، سندھ میں گورنر ہاؤسز اور پنجاب میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر احتجاجی دھرنے ہوں گے، تمام سیاسی جماعتوں کے کارکنان بھی پیٹرول سستا کروانے کی اس تحریک میں ہمارے ساتھ شامل ہو جائیں۔
#DharnaAgainstBhattaLevy
From petrol to groceries, every price hike hits the common man. 7th August is the day to turn frustration into a peaceful, united voice. Stand up for public relief.
Bhatta Levy NaManzoor
7August Road block
#7AugustPakistanBand
From petrol to groceries, every price hike hits the common man. 7th August is the day to turn frustration into a peaceful, united voice. Stand up for public relief.
Bhatta Levy NaManzoor
7August Road block
#7AugustPakistanBand
اگست پرامن سیاسی مزاحمت کا تاریخی دن ہوگا اور کراچی سے خیبر تک تمام شاہراہوں پر عوام کا سمندر نظر آئے گا۔ وکلا، اساتذہ، ڈاکٹرز، طلبہ اور مزدور سمیت زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد سڑکوں پر نکلیں گے
Bhatta Levy NaManzoor
7August Road block
#7AugustPakistanBand
Same is the zoinists story
They will reach to the finals of greater israel by war crimes and then at the end Palestine nd iran will snatch it from them nd then israel will find no place to cry .
The U.S. government's conduct as World Cup host follows its familiar foreign policy: bending rules, bullying rivals, creating obstacles, and cheating. This is their MAGA playbook. Iran rejects such games. We stand firmly for our rights.
A testament to the enduring brotherhood between Pakistan and Iran. Highlights from the official visit of President Dr. Masoud Pezeshkian to Pakistan. 🇵🇰🇮🇷
کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں