57 اسلامی ممالک کے حکمرانو
لعنت ہے تمہاری حکمرانیوں پر
57 اسلامی ممالک کی فوج کے سربراہان لعنت ہے تمہارے عہدوں پر
اگر تمہارے وجود عالم اسلام کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا سکتے تو چھوڑ دو امت کی جان
امت مسلمہ کو تمہارے جیسے بزدل اور بے شرم حکمرانوں اور جرنیلوں کی ضرورت ہرگز نہیں
#اردو_زبان
لوگوں کو اتنا مذہبی بنا دو کہ وہ محرومیوں کو قسمت سمجھیں ظلم کو آزمائش سمجھ کر صبر کر لیں،حق کے لئے آواز اٹھانا گناہ سمجھیں،غلامی کو اللہ کی مصلحت قرار دیں اور قتل کو موت کا دن معین سمجھ کر چپ رہیں.
سعادت حسن منٹو