دنیا میں کوئ ایک مثال پیش کریں کہ ریاست اپنی بیٹیوں کو فروخت کرے اور فروخت کرکے کڑوٹ بدل کر سوجائے ۔ یہ تاج ہمارے بے حس حکمرانوں نے پاکستان کو پہنایا یا تاکہ رہتی دنیا تک قوم سر اٹھا کر چل نہ سکے
سلیمان کہاں ہے؟ جب عافیہ کو تین بچوں سمیت
اغوا کیا گیا تو دو بچے مل گئے لیکن سلیمان نہیں ملا
#Aafia
بیس سال کیسے گزرتے ہیں اسکا ادراک و شعور تکلیف گزارنے والے کو ہی ہوسکتا ہے بیس سال کا ہر دن اپنے گھر والوں اپنی اولاد کی یاد میں تڑپنا اک الگ عذاب ہے پھر اذیت ناک سزا کی کرب و تکلیف الگ معاملہ ہے ایسی زندگی سے اکثریت موت کو ترجیح دیتی ہے عافیہ صدیقی پتہ نہیں کل قیامت کی دن کتنے حکمرانوں کے جہنم میں جانے کا باعث ہوگی اس دن کے ہم بھی منتظر ہیں لیکن آج کم از کم آواز تو اٹھائیے سینیٹر مشتاق کا جملہ بڑا معنی خیز ہے عافیہ کی رہائی کی چابی واشنگٹن نہیں اسلام آباد کے اقتدار کے ایوانوں میں ہے
@SenatorMushtaq@SirajOfficial@MaryamNSharif@NawazSharifMNS@HamidMirPAK@AnsarAAbbasi@MaryamNSharif
سب بھائیوں سے گزارش ہے سیاسی ٹرینڈز تو ہم نے بہت چلائے آج قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ جو 20سال سے بدترین جیل میں ہے انکے لیے بھی ٹویٹر پر آواز اٹھائیں۔۔۔
کل قیامت والے دن اگر سوال ہوا تو کیا جواب دینگے💔
#ڈاکٹرعافیہ_کو_رہاکرواؤ
انتہائی گھٹیا ترین بے شرم بے دین ہے وہ بندہ جو یہ کہتا گورے انسانی حقوق کے علمبردار ہیں یا اُن میں انسانیت ہے شرم کرو بے شرموں عافیہ صدیقی کا کیا قصور ہے قسم بخدا
دل خون کے آنسووں رو��ا ہے 😢🥺
#ReleaseAfiasiddiqui
آج جہنم کےگڑھے سےموسوم امریکی جیل میں ڈاکٹرعافیہ صدیقی سےجب انکےبچوں کی بات ہوتی تھی،جن کو 20سال سےانہوں نےنہیں دیکھاہےتوان کےچہرےکی بےبسی دیکھی نہیں جاتی تھی،ان کےآنکھیں آنسوسےبھرجاتےاوروہ اپنےبچوں کی حفاظت کی دعائیں مانگناشروع کردیتی،
کیاPDMحکومت عافیہ کے اغواکےوقت انکےبیٹے،6ماہ کےسلیمان کاپتہ لگاسکتی ہےکہ وہ زندہ ہےیاقتل کردی��گیاہے؟؟؟
زنجیروں کےجھنکار میں،جہنم کےگڑھے سےموسوم جیل میں صبرواستقامت کی کوہ ہمالیہ ڈاکٹرعافیہ صدیقی سےجیل میں3گھنٹےطویل ملاقات!ڈاکٹرفوزیہ،وکیل کلائیوسمتھ ساتھ۔
امت کی اس معصوم بیٹی عافیہ نےعوام،سیاستدانوں،حکمرانوں کےنامنکیا پیغام دیا؟
علی اور آسیہ اور حمیرا کیلئے کیا پیغام دیا؟
اپنے بچوں، والدین کاکسطرح تذکرہ کرتی رہی؟
سورہ مریم کاتذکرہ وتلاوت،ڈاکٹرمش��اق کی ارسال کردہ دعاکاڈاکٹرعافیہ نےاپنا مشاہدہ کیا بتایا؟جیل میں کس بدترین سلوک اوراذیت سےگزرتی ہے؟
سب کچھ قوم سےشبیرکرونگالیکن صبر،کہ گزشتہ چنددن زندگی کےمشکل ترین ہیں۔
فی الحال اتناکہ حکمران کم ازکم جیل کےموجودہ بدترین اذیت والےیونٹ سےان کونکال کرکسی دوسرےکم اذیت والےیونٹ میں منتقل کرے اورعوام ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کی جدوجہد تیزکرے۔