مریم نوازشریف کراچی سے الیکشن لڑیں انشاءاللہ ہم انہیں ووٹ دیں گے، لاہور میں ترقی ڈویلپمنٹ دیکھ کر دل کرتا ہے ہمارا کراچی بھی ایسا بن جائے، مریم نوازشریف کی طرح سب کام کریں تو سارا پاکستان لاہور جیسا ہو جائے۔۔۔ کراچی کے شہری کی گفتگو
یہ ہے مریم نواز کا محفوظ پنجاب !
اہل لاہور کا رویہ ہم خاتون ای ٹیکسی ڈرائیورز کے ساتھ بہترین ہے۔ مجھے ابھی تک کوئی ایک سواری ایسی نہیں ملی جس نے برا سلوک کیا ہو۔لوگ تو بلکہ خوش ہوتے ہیں کہ ایک خاتون ٹیکسی چلا رہی ہے ♥️
مریم نوازشریف کراچی سے الیکشن لڑیں انشاءاللہ ہم انہیں ووٹ دیں گے، لاہور میں ترقی ڈویلپمنٹ دیکھ کر دل کرتا ہے ہمارا کراچی بھی ایسا بن جائے، مریم نوازشریف کی طرح سب کام کریں تو سارا پاکستان لاہور جیسا ہو جائے۔۔۔ کراچی کے شہری کی گفتگو
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اہم اجلاس !
عوام کے لیے سستا آٹا اور روٹی یقینی بنانے کے لیے فلور ملز کو گندم 3300 روپے فی من فراہم کرنے کا اصولی فیصلہ 👏
محرم الحرام کے دوران امام بارگاہوں کی سیکیورٹی مزید مؤثر بنانے کے لیے QR ایمرجنسی پینک بٹن متعارف کرا دیے ہیں، جو براہ راست سیف سٹی کنٹرول روم سے منسلک ہوں گے 👏
جھنگ ایشال فاطمہ کیس
خصوصی رپورٹ کے مطابق
17/18 سالہ ایشال فاطمہ سلطان کالونی سے اغوا کے بعد قتل ہوئی۔
خلیل الرحمان نامی لڑکا فرسٹ ائیر کی طالبہ کو لے گیا۔
لڑکی کو خلیل حسیب خان نامی شخص کی قریبی عزیزہ کے گھر لے جایا گیا۔
گھر میں امیش جوگی اور حسن کوڑیانہ کو بھی بلایا گیا۔
سب نے مل کر لڑکی کو ڈانسنگ گولیاں اور نشہ آور ادویات دیں۔
بچی کی حالت غیر ہوئی، 2 دن تک ٹیکے لگاتے رہے مگر حالت نہ سنبھلی۔
حالت بگڑنے پر حسن اور امیش لڑکی کو مقامی ہسپتال چھوڑ گئے۔
خلیل گاڑی میں باہر بیٹھا رہا، تھوڑی دیر بعد لڑکی انتقال کر گئی۔
والد کی FIR کے بعد CCD اور پولیس متحرک ہوئی۔
سب انسپکٹر ملک علی رضا CCD نے امیش جوگی کو فوری گرفتار کیا۔
انچارج اسد دھولکہ، انسپکٹر حافظ عثمان ہراج ریڈ کر رہے ہیں۔
SHO سیٹلائٹ ٹاؤن ذیشان حیدر سیال نے گاڑی برآمد کی۔
باقی ملزمان حسیب، حسن، خلیل الرحمان کی تلاش جاری ہے۔
CCD کیس میں محنت سے کام کر رہی ہے، ایک ملزم گرفتار، باقیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں۔
بھارت کیوں کہتا ہے آپریشن سندور ختم نہیں ہوا؟ بھارت جانتا ہے کہ پاکستان سے لڑا نہیں جا سکتا، اس لیے بھارت نے BLA,TTP,PTI، کشمیر کمیٹی کو گود لیا ہوا ہے جو پاکستان مخالف کام کر رہے