20 اگست کو تحریک انصاف کی آئی ڈی سے صلح کی وڈیو لگائی گئی جس میں میرے ساتھ 4 مرلے کا اسٹام کرکے 4 کنال لکھ دیا گیا میری زمین کی مالیت 2 کروڑ روپے ہے مجھے 4 لاکھ دے کر زبردستی رجسٹری کےلئے کہا جا رہا ہے ضیغم پنجوتھہ نے مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی ہیں میری جان کو خطرہ ،انتظار حسین پنجوتھہ تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان صاحب کے وکیل ہیں ، انہوں نے میری زمین پر زبردستی قبضہ کروایا ہے میری اعلی حکام سے گزارش ہے کہ مجھے انصاف دلایا جائے تحصیلدار بھیرہ نے رپورٹ فیصلہ میرے حق میں کیا ہے: ناظم حسین کی اپیل
قحط الرجال کیا ہوتا ہے؟
صدارتی تمغوں و ایوارڈ یافتگان میں کوئی ایک بھی سائینسدان ہے جس نے اجناس یا سبزیوں کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافے کا کوئی طریقہ دریافت کیا ہو ؟
کوئی ایک بھی آبی ماہر ہے جس نے بارش اور سیلاب کے پانی کے استعمال کا کوئی نیا طریقہ بتایا ہو ؟
کوئی ایک بھیڈاکٹر ہے جس نے کسی زرعی یا انسانی و حیوانی بیماری کےعلاج کی دوا ایجاد کی ہو؟ 1/2
کوئی ایک بھی انجینیئر ہے جس نے تعمیراتی طبی یا کیمیائی شعبے میں کوئی نئی ایجاد کی ہو؟
کوئی ایک بھی معیشت دان ہے جس نے قرضوں کی معیشت کی دلدل سے نکلنے کا کوئی طریقہ بتایا ہو؟
جب صرفگلوکار ، بھانڈ ، اور میراثی ہی قومی ہیروز اور قابل فخر قرار پائیں !
یہی تو قحط الرجال ہے🇵🇰👍
اٹھارویں ترمیم جسے سیاستدان انقلابی کہتے جس کے بعد صوبوں کو مکمل اختیارات بھی ملے اور پیسہ بھی ملا اس کے بعد سولہ سال میں مسلسل جمہوریت بھی رہی ہے مگر ایک بھی انسانی ترقی کا اعشاریہ کسی ایک صوبے میں بہتر نہی ہوا تعلیم روزگار جی ڈی پی سب میں ابتری آئی ہے کھربوں کا بجٹ وفاق سے صوبوں کو ملا اور پھر وہ کہاں گیا کچھ پتہ نہی ہے
سول سپریمیسی کا تصور اب پاکستان میں اگلے تیس چالیس سال تک ایک خواب رہے گا پاکستان کی پچاس سال کی تاریخ میں سیاسی قوتوں اور جماعتوں نے جو چند سولین اختیار لیے تھے پاکستان کے موجودہ حکمرانوں نے اپنی نا اہلئ اور وقتی گروہی مفادات کے لئے وہ سب سرینڈر کر دیے ہیں یہ کام حکومت اور پارلیمان نے خود کیے ہیں اب عوام کو چاہیے ان سیاستدانوں کو ان کے حال پر چھوڑیں اور اپنے مسائل مہنگی بجلی ، پیٹرول گیس وغیرہ پر آواز اٹھائیں اپنے حقوق کی خود خفاظت کریں یہ سیاستدان آپ کو بیچ چکے ہیں
خیبر پختونخوا میں گڈ گورننس
انڈر انکوائری ڈاکٹر کو شمالی وزیرستان میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تعینات کردیا گیا
ڈاکٹر کلیم اللہ داوڑ کے خلاف بطور سابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کرم انکوائری جاری ہے اور انہیں 24 اگست کو انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے
تاہم
محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر کلیم اللہ داوڑ کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شمالی وزیرستان تعینات کردیا گیا ہے
پی ٹی آئی وفاق اور پنجاب میں اپوزیشن میں ہے اور وہاں مظلومیت کا کارڈ کھیلتی ہے، لیکن خیبر پختونخوا میں یہ ڈکٹیٹر ہیں اور یہ فسطائی ٹولہ آئین و قانون کو بھی نہیں مانتا۔ مسلم لیگ (ن) کی رکنِ اسمبلی ثوبیہ شاہد کی جانب سے صرف کورم کی نشاندہی کرنے پر ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی کا ان کی رکنیت دو ہفتوں کے لیے معطل کرنا اسی فاشسٹ اور شاہانہ سوچ کا بین ثبوت ہے،اجلاس عمران کے لئے بلایا تھا اور 95 اراکین میں صرف 10 اراکین موجود تھے ، صوبیہ شاہد نے کوئئ غیر قانونی کام نہیں کیا تھا کورم کی نشاندہی کرنا ہر قانون ساز کا بنیادی اور آئینی حق ہے۔ ایک طرف یہ جماعت ملک بھر میں آزادیِ اظہار اور جمہوری قدروں کے نعرے لگاتی ہے، مگر دوسری طرف جہاں ان کی اپنی حکومت ہے وہاں اپوزیشن کی ایک بھی آئینی آواز برداشت کرنے کو تیار نہیں۔
بہت افسوس ہوا پڑھ کے
مرحوم اور عالمی شہرت یافتہ شاعر حبیب جالب کی صاحبزادی، طاہرہ، سڑک کنارے ایک اسٹال پر گھر کا بنا ہوا کھانا فروخت کر رہی تھیں؛
تاہم، مقامی انتظامیہ کی جانب سے ان کے اور ان کے والد کی شاعری کے خلاف روا رکھے جانے والے مخاصمانہ رویے کے باعث، طاہرہ حبیب جالب کو لاہور میں اس مقام پر اسٹال لگانے سے روک دیا گیا ہے۔
حکومت سے اپیل ہے کہ حبیب جالب جیسے نامور اور حق گو شاعر کی بیٹی کے ساتھ یہ ناروا سلوک بند کیا جائے۔
ایک دوست نے پوچھا کہ پاکستان میں صحافت کب زندہ ھوگی تو اسے جواب دیا کہ جب عمران خان مرگیا کیونکہ 95% چوٹیوبرز کا روزگار اسکی حمایت یا مخالفت سے وابستہ ہے اور اسکی موت کے بعد سائیکلوں کو پنکچر لگانے کا کام کریں گے
(موت برحق ہے،مجھ سمیت سب نے مرنا ہے لہذا میری بات کا غصہ نہیں کرنا)