Experienced Medical Administrative Assistant
With a demonstrated History Of Working in the Healthcare
Industry Skilled In Deta Analysis, Public Health, Program
اب میرا سوال ن لیگ سے ہے۔ آپ عمران خان کو جیل میں رکھیں، تحریکِ انصاف پر پابندیاں بھی لگا دیں تو کیا آئیندہ الیکشن میں آپ جیت جائیں گے؟ ہر گز نہیں۔ یہ سب کر کے بھی نہیں۔ ن لیگ کے دوستوں میں سے کوئی چاہے تو شرط لگا لے۔
عمران خان کی گرفتاری ISPR کے مطابق قانونی تھی جبکہ عدالت کے مطابق غیرق��نونی،
جب دل کرے ISPR وزیرخزانہ بن جاتا ہے ، جب دل کرے وزیرداخلہ بن جاتا ہے اور جب دل کرے وزیرقانون،
اگر نہیں بنتا تو فوج کا ترجمان نہیں بنتا،
یہ لوگ اپنا کام کیوں نہیں کرتے، جس کے یہ پیسے لیتے ہیں،،
اسد عمر کے بعد شاہ محمود قریشی کو بھی گرفتار کر لیا گیا، پولیس حکام کے مطابق شاہ محمود قریشی کو ریڈ زون سےگرفتارکیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کیاگیا ہے
سپریم کورٹ جب ارشد شریف شہید پر کمیشن بنائے تو اوپن ہیرنگ کرے تاکہ عوام سن سکے۔۔ ساتھ ہی علم ہو سکے کہ کس نے ارشد کو نوکری سے نکلوایا اور ساتھ ہی یہ بھی علم ہو سکے کہ اے آر وائی کو کس نے بند کروایا ۔۔ سب اوپن ہونا چاہیے!!
جن کی اپنی بیٹیاں قطری شہزادوں اور اپنے ڈرائیوروں کے ساتھ گیراج میں گندی منہ کالا کرتی رہی ہوں انکے لئیے کسی بزرگ کی بیٹی کو اسکے والدین کی نازیبا ویڈیوز بھیجنا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔