چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان پیپلز شعبہ خواتین کی مرکزی صدر آدی فریال تالپور سے ڈپٹی میئر کراچی و صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر سلمان عبداللہ مراد کی بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات
ملاقات میں شہر کراچی اور ضلع ملیر کے مختلف ایشوز پر گفتگو
فرزند ملیر آپکی عظیم قربانی،خدمات اور جدوجہد عوامی،جمہوری سطح پر ہمیشہ یاد رکھی جاہیں گی آپکی بہادری،جرات،ہمت، ثابت قدمی،عوامی خدمات اور جمہوری جدوجہد کو سرخ سلام 🙋
06 مارچ 20ویں برسی شہید ملیر سابق ایم۔پی۔اے سندھ #شہیدعبداللہ_مرادبلوچ@BBhuttoZardari@SalmanAMurad
سابق صدر آصف علی کی بلوچ ثقافت کے دن پر بلوچ عوام کو مبارکباد
بلوچستان کی تہذیب اور ثقافت پر
بلوچ قوم کو فخر ہے 'آصف علی زرداری
اپنی ثقافت کو زندہ رکھنے والی قومیں ہمیشہ زندہ ر��تی ہیں '
آصف علی زرداری
ہر شخص کو اپنی زبان اور ثقافت پر فخر کرنا چاہتے ' آصف علی زرداری
باوقار قومیں اپنی زبان اور ثقافت کو کبھی نہیں بھولتیں 'آصف علی زرداری
پاکستان میں آباد تمام قومیں وطن کے گلدستے کے پھول ہیں 'آصف علی زرداری
ہم سب ج�� دھرتی کے باسی ہیں
یہ دھرتی عظیم اور مقدس ہے 'آصف علی زرداری
ہمیں اپنی دھرتی کو جنت جیسا گہوارہ بنانے کیلئے ہر طرح کی شدت پسندی کو شکست دینی ہوگی ' آصف علی زرداری
@AAliZardari
#BalochCulturalDay
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد سے ملاقات
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی بارش کے پیشگوئی کے پیش نظر شہر میں انتظامات کے حوالے سے ڈپٹی مئیر کراچی سلمان عبداللہ مراد کو اہم ہدایات دی
1/1
@MuradAliShahPPP
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد اور MPA لیاری سینیٹر یوسف بلوچ نے بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری میں بلوچ کلچرل ڈے کی تقریب میں شرکت کی
شکور بلوچ، نبیل بلوچ، جمیل بلوچ اور ماجد لاشاری بھی موجود