السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ#محفل_درودپاکﷺ
رات ہے، چاند ہے، اور سامنے روضہ رسول ﷺ ہے
اس سے حسین منظر اور کیا ہوگا
یا اللہ ہر مسلمان کی آنکھوں کو
یہ نورانی منظر دکھا دے 🤲
آمین ثم آمین
#خاتم_الرسلﷺ#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
آیت 63
تشریح
خواہ وہ کسی بھی گزشتہ مذہب سے تعلق رکھتے ہوں وہ کہاں جائیں گے۔ اس سوال کا جواب دیا جا رہا ہے کہ بعثت نبیﷺ سے ��ہلے جو لوگ درست روش پر تھے ان کو ان کے اعمال کا بدلا دیا جائے گا
#خاتم_الرسلﷺ#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
آیت 63
تشریح
وہ لوگ جو خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کی بعثت سے پہلے فوت ہو گئے لیکن وہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھراتے تھے اور آخرت پر یقین رکھتے تھے اور جو نیک اعمال ان کے علم میں تھے ان کو بجا لاتے تھے