#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
درود وسلام مومن کا ورد مومن کی پہچان ہے
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
البخاری 3369
#سرمایہ_زیست@Hudaa_1122
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر
#درود_وسلام
درود پاک سے زبان کو میٹھا اور دل کو منور کرلیجئے
اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍
💞❂💞❂💞❂💞❂💞 ❂💞
2
@Hudaa_1122
السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 🌸
اللّٰہم اج��ل ھذا الصباح خیرًا لنا،
ایسا دن عطا فرما جس میں دل مطمئن رہے، رزق پاکیزہ ملے، اور زبان پر صرف تیری یاد رہے۔
یا رب! ہماری پریشانیوں کو آسانیوں میں بدل دے،
ہمارے آنسوؤں کو مسکراہٹوں میں بدل دے،
اور ہمارے دلوں میں ایسا سکون بھر دے جو صرف تیری رضا سے ملتا ہے۔
اے اللّٰہ! جو مانگا ہے وہ بہتر عطا فرما،
اور جو نہیں مانگ سکے وہ بھی اپنے کرم سے عطا فرما۔
دعا ہے آج کا سورج ہمارے لئے امید، روشنی اور رحمتوں کا پیغام لائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲✨