⚡️BREAKING: Russia and Iran have Increased the Number of Cargo Ships in the Caspian Sea from 127 to 211 to Help Tehran Cope with the U.S. Naval Blockade
More than 30% of all imports entering Iran now pass through ports in the northern Caspian Sea
Iran is also working tirelessly to expand its ports in the Northern Caspian Sea
Look! Protesters in the streets of #Paris are attacked by the #French government’s armed forces. They treat their own people like this, and then they ask us to respect human rights! Do you yourselves have any idea what human rights are?
Feb. 8, 2019
غزہ میں اسرائیل نے ایک لاکھ بچے، عورتیں، بوڑھے اور نوجوان مار دیئے، ہمارے کسی مذہبی عالم یا مولوی کے سر پر جوں نا رینگی اور جہاد کا خیال نا آیا، اب دو مسلمان ممالک یمن اور سعودی عرب کے درمیان جنگ کو حرمین شریفین کی جنگ بتا کر قوم کو جہادی بنانا چاہتے ہیں۔
یہ وہی مولوی ہیں جنہوں نے مذہب کا حلیہ بگاڑا، فرقہ واریت پھیلائ، مذہبی دوکانیں کھول کر غلط مذہبی روایات بتائیں۔اگر پاکستان کو بچانا ہے تو مذہبی ناسور کو ختم کرنا ہوگا، جیسے ترکیہ، اور ملائشیا نے کیا۔ ی�� جیسے ایران نے مذہب کو دوکان نہیں بننے دیا، بلکہ امریکہ اور اسرائیل کے خلاف جہاد کیلئے مذہب کی مددسے قوم کو متحد کیا اور جہاد کیلئے تیار کیا۔ اسلام کسی مولوی کی دوکان نہیں جو م��ضی بیچتا پھرے،بیرونی فنڈ لیکر معاشرے میں نفرت پھیلاۓ،
دُنیا اسلام پڑھ کر اسلام کی طرف رغبت ضرور حاصل کرتی ہے لیکن آج کے مسلمان کو دیکھ کر اسلام سے بھاگ جاتی ہے۔
کیا کوئ طاہر اشرفی کو دیکھ کر مسلمان ہو سکتا ہے؟ ہاں خامینائ کے سادہ طرز زندگی، عاجزی، صبر اور بہادری سے ضرور متاثر ہوگا۔
Everyone can see horizon, few can see beyond…..
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
People who are suggesting that I move to Iran because I don’t support Pakistan’s stance on deploying its military against Yemen are the dumbest people I’ve ever encountered!!
ہم، ایران کے عوام، وزیراعظم عمران خان کی خوشگوار یادیں رکھتے ہیں۔ مسٹر خان مسلمان امت کے ایک بہادر اور باعزت لیڈر ہیں۔
ہم پاکستانی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔ وہ پہلے ہی کافی تکلیف برداشت کر چکے ہیں۔
عمران خان کو آزاد کرو!
BREAKING 🚨📍🚨
In Pakistan 🇵🇰 millions of citizens are taking to the streets, marching toward Islamabad to demand the release of Imran Khan and to reject involvement in a war against Iran or Yemen.
And we from Yemen say thank you Pakistan 🌹🇵🇰
What is the name of the agreement?
The “Mecca Defense Agreement” -- that is, an agreement meant to defend the holy Mecca.
Against whom was it activated?
Against Yemen, a poor Muslim country that has been fighting Israel for three years in support of the Palestinians, and that has destroyed one of Israel’s ports.
Shame on your hypocrisy. You invoke the name of Mecca to attack a poor Muslim country.
ہم پاکستان کے عوام کے مشکور ہیں کہ انہوں نے پاکستان کی یمن کے خلاف جنگ میں شمولیت کی کھل کر مخالفت کی ہے۔
سید عبدال��لک بدرالدین الحوثی
رہبر اسلامی جمہوریہ یمن
🔴جمعرات کو 3 بجے سے 5 بجے تک اسلام آباد کی تمام مارکیٹیں بند رہیں گی، ہر مارکیٹ کا تاجر وہاں احتجاج کرے گا، اسلام باد کی ہر چوک، ہر سڑک بند کریں گے، آپ نے ہمیں کیا سمجھ لیا ہے؟ اب ہم آپ کے گلے پڑیں گے، آپ کا گریبان پکڑیں گے کیونکہ آپ ڈنڈا لے کر ہم تک پہنچ چکے ہیں، بہت ہو گئی، اب ہم مزید برداشت نہیں کر سکتے،آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ کا اعلان