میں مریم نواز زوجہ جاسم بن کزاب اپنے بایئن مونڈھے پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھا تی ہوں کہ میں جو کچھ کہو نگی جھوٹ کہونگی اور جھوٹ کے سوا کچھ نہ کہونگی، میں نے انگلش لٹریچر میں میٹرک کیا پھر کزابیات میں PhD کیا، آپ کو تکلیف ہے تو ہوا کرے میں اب پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ ہوں، بحث کروگے تو بند کردونگی
آپ نے گھر پر ملازم رکھیں ہوں گے، کیا کوئی ملازم دروازہ ناک کیے بنا ایسے ہی چلتے اندر داخل ہو سکتا ہے، اس کا مطلب ہے آپ کے پاس عمران خان کے خلاف کوئی سنجیدہ کیس نہیں ہے،کوئی ثبوت نہیں ہے جو اس لیول پر آ گئے ہیں- اسد طور
@AsadAToor
https://t.co/RegsDI1xoF
عافیہ صدیقی سےجیل کےگارڈز نےدو بار جنسی زیادتی کی،عافیہ سےجیل کےقیدی ان گنت بار جنسی زیادتی کرچکے،یہ بات پاکستانی حکومت کو بتاچکا ہوں،جو کچھ عافیہ کے ساتھ امریکہ میں ہو رہا بحثیت امریکی شرمندہ ہوں۔۔وکیل کلائیو اسٹیفورڈ
جو کچھ عافیہ کے ساتھ ہو رہا اس پر ایک امریکی شرمندہ مگر ہماری حکومت،ہمارے بڑوں کو رتی بھر بھی شرم نہئں آ رہی،ہم کہہ کہہ نہیں تھک رہے کہ ہم آزاد،خودمختار قوم،پاکستان اسلام کا قلعہ،ہماری عزت��ہمارا وقار مگر ہماری اوقات یہ کہ عافیہ کو جیل سےچھڑانا تو درکنار اسکی جیل میں عزت بھی محفوظ نہیں کروا سکے۔۔
ہماری بیٹی کی عزت لُٹ رہی اور ہم خاموش۔۔
کاش ہم اتنی ہی کوشش کر لیتے جتنی ریمنڈ ڈیوس کو واپس بھجوانے پر کی تھی۔۔
شرمناک۔۔
@JimmyVirkk الو کے پٹھے نااہل جرنلز بوقت معرکہ کارزارِ صرف اپنی پتلونیں اتار کر سرنڈر کرنا جانتے ہیں ہم نے دیکھی انکی جواں مردی مشرقی پاکستان میں اچھی طرح
صدر ایردوان کا اہم خطاب
غزہ میں مارے جانے والے ہر دوسرا یا تیسرا شہید کوئی بچہ ہے یا شیرخوار معصوم ہے یا خاتون ہے
73 صحافی اور اقوام متحدہ کے 100 ارکان بھی مارے گئے
اقوام متحدہ جو دنیا بھر میں امن کے لئے قائم کی گئی تھی اپنے اراکین کو بھی اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے نہ بچا سکی
جو ایک مسلمان کے ہتھیار اٹھانے پر طوفان برپا کر دیتے تھے اب اسرائیل کے وحشی پن اور ظلم پر خاموش ہیں
امریکہ اور یورپ غزہ میں معصوم شہریوں کے قتل عام پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں
اقوام متحدہ اپنی ہی قراردادوں پر عمل کروانے میں ناکام ہے تو پھر کسی بھی ملک میں امریکی یا اسرائیلی جارحیت اور ظلم کو کیسے روک سکتی ہے
اسلامی تعاون تنظیم سے توقعات ہیں کہ وہ غزہ اور فلسطین کی آزادی کے لئے ایک زبان اور ایک تنظیم کے طور پر کام کرے گی
غزہ فلسطین کا حصہ ہے،، غزہ کو فلسطین سے کسی صورت علیحدہ کرنے کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے