اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس، آئینی و سیاسی صورتحال پر مشاورت
ہم کسی صورت غیر آئینی اقدام کی حمایت نہیں کریں گے، ڈاکٹر عباداللہ خان
بجٹ پیش نہ کرنا عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہے، اپوزیشن لیڈر
قائد حزب اختلاف صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا ڈاکٹر عباداللہ خان، مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کی گلگت بلتستان آمد سے قبل انتخابی تیاریوں اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لے رہے ہیں۔ میاں نواز شریف گلگت بلتستان کے انتخابات میں حصہ لینے والے پارٹی امیدواروں سے ملاقات کریں گے
گلگت بلتستان کی سیاست میں ایک اہم پیش رفت، آزاد امیدوارحلقہ 3 عارف سلطان کا ڈاکٹر محمد اقبال کے حق میں دستبردار ہونے کا فیصلہ ، باقاعدہ اعلان کل رات 9 بجے بڑے عوامی اجتماع میں کرینگے ۔