Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
@khurram143 Waha ki govt unhe acha way of life deti hai, koi medical issue ho to govt support karti hai,
Aur Pakistan me in nurses ya kisi bhi field k insan ko kuch ho jae kisi ki help karte, to unhe kon support kare ga, to nafsa nafsi to ho gi na phir
یہ ملک اشرافیہ کی شکار گاہ ہے ۔ ایک خبر کے مطابق 33 بابو ریٹائرمنٹ کے بعد ملک چھوڑ کر باہر منتقل ہوگئے ۔ ماشااللہ سے نظام نے انکو پینشن بھی غیرملکی کرنسی میں ادا کرنا شروع کردی جس کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کی گئی ہیں
گالیاں کھائیں گے سیاستدان لیکن حقیقت میں بیوروکریسی اس ملک کو دیمک کی طرح کھا رہی ہے ۔ بابو پھر بھی ناک پر مکھی نہیں بیٹھنے دیں گے ۔ بس لیکچر سن لیں اور ریٹائرمنٹ کے بعد لکھی کتابیں پڑھ لیں موصوف سے زیادہ کوئی بااصول اور ایماندار افسر کرہ ارض پر نہیں رہا ہوگا !
اسلام آباد سرحد یونیورسٹی سے فائرنگ کے نتیجے میں گرفتار فوجی افسر کا ٹرائل بھی سول کو��ٹ میں ہونا چاہیئے کیونکہ اس نے یہ جرم سول حدود میں سویلینز کے ساتھ کیا ہے ۔
کتنے سادہ ہو میرے بھائی۔ عمران خان کی تصویر کی کیا صرف اس لئے اہمیت ہے کہ وہ ٹی وی پر چلتی ہے یا نہیں۔۔ جو خان کی ایک تصویر لینے میں کامیاب ہو گیا اس موقع پر وہ شاید اس سال کی سب سے بڑی کامیابی ہو اس کے لیے!
مونال ریسٹورنٹ اسلام آباد گرانے کا قاضی فائز عیسی کا فیصلہ کالعدم قرار۔ آئینی عدالت نے فیصلہ سنا دیا
فیصلہ پڑھا تو اندازہ ہوا بہت کچھ عدالتی کاروائی سے باہر کا لکھا گیا، جسٹس حسن اظہر رضوی
(اب مالکان کو قاضی کیخلاف عدالت جانا چاہیے)
"خان کے یہ الفاظ موجودہ پی ٹی آئی قیادت کے لیے کافی ہ��ں!" سالار وزیر
@AmirSalar_Wazir
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan