ایک طرف انڈین میڈیکل کونسل نے فارن گریجویٹس کواپنے سسٹم میں شامل کر کے، اپنے لئے امریکہ اورآسٹریلیا کے دروازے کھولے، ان کے ڈاکٹرزاب آسانی کے ساتھ وہاں کام کر کے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کرینگے اور دوسری طرف ھمارے کرپشن کے بادشاہ بنے ہوۓ ہیں
#PMDCRetrospectiveNREat50
پی ایم ڈی سی والوں کو ہم بتانا چاہتے ہیں کہ تم سے پہلے بھی جو فرعون اس دفتر میں بیٹھتے تھے، آج گمنامی کی زندگی گزار رہے رہیں۔
انٹرنیشنل میڈیکل گریجوئیٹس IMG کے لئیے آسانی پیدا کرو ورنہ ذلیل ہو جاو گے۔
#PMDCRetrospectiveNREat50
طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے
عکس پر نہ اِتراؤ، آئینہ ہمارا ہے
آپ کی غلامی کا، بوجھ ہم نہ ڈھوئیں گے
آبرو سے مرنے کا، فیصلہ ہمارا ہے
عمر بھر تو کوئی بھی، جنگ لڑ نہیں سکتا
تم بھی ٹوٹ جاؤ گے، تجربہ ہمارا ہے
#PMDCRetrospectiveNREat50
PMDC has set the passing criteria of NRE-1 & NRE-2 from 50% to 70% which is a cruelty. Even advanced countries like USA & U.K doesn't have this 70% Passing Criteria for their Licensing Exams.
ساڈا حق، ایتھے رکھ!
#PMDCRetrospectiveNREat50@RubinakhalidPPP@pmc_org@DrNadeemjan
ایک طرف انڈین میڈیک�� کونسل نے فارن گریجویٹس کو اپنے سسٹم میں شامل کر کے ، اپنے لئے امریکہ اور آسٹریلیا کے دروازے کھولے ، ان کے ڈاکٹرز اب آسانی کے ساتھ وہاں کام کر کے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کرینگے اور دوسری طرف ھمارے کرپشن کے بادشاہ بنے ہوۓ ہیں
#PMDCRetrospectiveNREat50
ایک طرف انڈین میڈیکل کونسل نے فارن گریجویٹس کو اپنے سسٹم میں شامل کر کے ، اپنے لئے امریکہ اور آسٹریلیا کے دروازے کھولے ، ان کے ڈاکٹرز اب آسانی کے ساتھ وہاں کام کر کے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کرینگے اور دوسری طرف ھمارے کرپشن کے بادشاہ بنے ہوۓ ہیں
#PMDCRetrospectiveNREat50
#PMDCRetrospectiveNREat50
Request to @pmc_org
Our demands are simple ReAnnounce the 6th august exam results of 50% as per international and national local medical collages passing criteria.
Stop discrimination with international medical graduates.
@DrNadeemjan@anwaar_kakar
پہلے ڈاکٹروں کا قیمتی وقت ضائیع کرو پھر جان پوجھ کر NRE کا 70% پاسنگ کرائیٹیریا رکھو تاکہ کوئی بچہ پاس ہی نہ کر سکے اور بار بار امتحان دے کر فیسوں کی مد میں ان کرپٹ لوگوں کی جیبیں بھرتا رہے۔
واہ پی ایم ڈی سی، واہ!!
#RetrospectiveNRE50Percent
پہلے ڈاکٹروں کا قیمتی وقت ضائیع کرو پھر جان پوجھ کر NRE کا 70% پاسنگ کرائیٹیریا رکھو تاکہ کوئی بچہ پاس ہی نہ کر سکے اور بار بار امتحان دے کر فیسوں کی مد میں ان کرپٹ لوگوں کی جیبیں بھرتا رہے۔
واہ پی ایم ڈی سی، واہ!!
#RetrospectiveNRE50Percent
PMDC has set the passing criteria of NRE-1,NRE-2 from 50% to 70% which is a cruelty. Even advanced countries like the USA & U.K don't have this 70% Passing Criteria for their Licensing Exams.We Want 50% Passing Criteria of NRE.
#RetrospectiveNRE50Percent@anwaar_kakar