پانچ MNAs تو میں خرید رہا ہوں؛ پانچ اور ہمیں لے دیں؛ کوئی فکر نہ کریں کہ غلط ہے یا ٹھیک ہے؛ ہر حربہ استعمال کریں: عدم اعتماد سے پہلے خان کی آڈیو #FromArchives
سابق وفاقی وزیر مملکت و نائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب چوہدری حامد حمید صاحب کی حلقہ سے آئے معزز دوست احباب کے ساتھ
چوہدری حامد حمید صاحب نے معززین حلقہ سے خیریت دریافت کی اور باہمی دلچسپی پر تبادلہ خیال کیا۔۔۔۔
آپ اندازہ لگائیں اگر اتنا زہریلا بندہ مریم نواز کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگیا ہے تو جو لوگ مریم نواز کو فالو کرتے ہیں اُن کے معیار کا لیول کیا ہوگا ، صرف دو دن پہلے نئے راوی پُل پر ٹریفک جام کا مسئلہ حل کرنے کی درخواست کی تھی الحمداللہ وہ مسئلہ بھی اُسی دن حل ہوگیا ہے ✌️❤️
سابق وفاقی وزیر مملکت و نائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب چوہدری حامد حمید صاحب کی مسلم لیگ ن سرگودھا کے سنئیر رہنماوں کے ہمراہ وائس پریزیڈنٹ کنٹونمنٹ بورڈ سرگودھ�� چوہدری عمران گھمن صاحب سے ملاقات،
ملاقات میں حلقہ کے اہم معملات اور دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔۔۔۔
*پوری دنیا میں پاکستان کی عدلیہ کے مقابلے کی کوئی عدلیہ نہیں،یہ ڈیم بھی بنا سکتی ہے، سموسوں اور ٹماٹر کی قیمت بھی مقرر کر سکتی ہے، یہ کرائسز آف دی جوڈیشری، بائی دی جوڈیشری فار دی جوڈیشری ہے،* *بلاول بھٹو۔۔۔!!!*
پہلا کرکٹ ورلڈ کپ
ن لیگ دورِ حکومت😘
اور
پہلا اولمپکس میڈل
ن لیگ دورِ حکومت🥰
32 سال بعد پاکستان کو پہلا اولمپک گولڈ میڈل ملا 🥇
اولمپکس 118 سالا عالمی ریکارڈ الحمدللہ 🙏
دھرتی کا بیٹا شہزادہ ارشد ندیم 💝💝👏👏👏
🚨اسے کہتے ہیں ایبسولوٹلی ناٹ🚨
✅ 9 مئی پر فوج کا موقف بہت واضح ہے فوج کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی نہ آئے گی۔۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کی "پھانے ٹھوک" پریس کانفرنس