شہباز شریف ٹرمپ کو آنکھ مارتے ہوئے۔
کیا زبردست عزت افزائی ہے پاکستان کی پوری دنیا میں۔ کمال۔ 👏👏
جنگ اسرائیل نے ایران سے شروع کی۔ شہباز شریف حکومت نے پیٹرول پاکستان میں مہنگا کر دیا، جبکہ ابھی حکومت نے مہنگے داموں نیا پیٹرول خریدا ہی نہیں۔
HEIGHT OF INSENSITIVITY!