آج 31 مئی 2026 کو بین الاقوامی منڈی میں تیل کی فی بیرل قیمت 87 ڈالر ہے ۔ ایک ڈالر پاکستان کے 279 روپے کے برابر ہے ۔ اگر ہم ایک بیرل تیل کی قیمت پاکستانی روپوں میں معلوم کرنا چاہیں ۔ تو ہم 87 کو 279 سے ضرب دینگے ۔
279 × 87 = 24273
ایک بیرل میں 159 لیٹر تیل ہوتا ہے ۔ اگر ہم ایک لیٹر تیل کی قیمت معلوم کرنا چاہیں ۔ تو 24273 کو 159 پر تقسیم کرینگے ۔
24273/159 = 152.66
یعنی بین الاقوامی منڈی سے پاکستان کو ایک ��یٹر تیل 152.66 روپے کا مل رہا ہے ۔
ہم اس پر زیادہ سے زیادہ دوسرے اخراجات ڈال کر فرض کرلیتے ہیں ۔ کہ پٹرل پمپ میں یہ تیل 200 روپے فی لیٹر پڑ رہا ہے ۔
اور عوام کو 381 روپے میں بیچا جارہا ہے ۔ یعنی ہر لیٹر پر حکومت کے خزانے میں 181 روپے جمع ہورہے ہیں ۔
سرکاری اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں روزانہ کم و بیش سات کروڑ لیٹر تیل است��مال ہوتا ہے ۔
اب اگر ہم سات کروڑ کو 181 سے ضرب دینگے ۔ تو ہمارے پاس وہ رقم آجائے گی ۔ جو صرف تیل کی مد میں روزانہ عوام کی جیب سے ٹیکس کی شکل میں سرکاری خزانے میں جارہی ہے ۔
70000000 × 181 = 12670000000
یعنی صرف تیل کی مد میں موجود وفاقی حکومت عوام کی جیب سے روزانہ تقریبا بارہ ارب 67 کروڑ نکال رہی ہے ۔
سبسڈی حاصل کرنے کے لیے درج ذیل شرائط لازمی ہیں۔
درخواست گزار کی ماہانہ آمدنی 50 سے 60 ہزار روپے سے کم ہو۔
موٹر سائیکل درخواست گزار کے نام پر رجسٹرڈ اور نمبر پلیٹ تصدیق شدہ ہو۔
شناختی کارڈ (CNIC) اور موبائل سم ایک ہی نام پر رجسٹرڈ ہوں۔
اپلائی کرنے کا طریقہ
حکومت نے رجسٹریشن کے لیے ڈیجیٹل سسٹم متعارف کروایا ہے، اپنا درست شناختی کارڈ نمبر اور گاڑی کی تفصیلات 9771 پر بھیجیں اور تصدیقی کوڈ حاصل کریں۔
حکام نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ رجسٹریشن کے لیے صرف آفیشل حکومتی ویب سائٹس اور کوڈز کا استعمال کریں اور کسی بھی غیر مستند ایپ یا ویب سائٹ پر اپنی معلومات شیئر نہ کریں۔ کسی بھی شکایت یا معلومات کے لیے ٹول فری نمبر 0800-03000 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
عمرہ زائرین یا وزٹ ویزہ پر جب آپ سعودی عرب جاتے ہیں توہر خریداری پر 15%ٹیکس ادا کرتے ہیں
واپسی پر یہ پیسے حکومت آپ کو واپس کرتی ہے کہ آپ رھائشی نہیں ہیں
طریقہ کار جانئیے اس ویڈیو میں ۔۔