Prime Minister Imran Khan’s 60 minutes speech was better then Nawaz Sharif & PPP ‘s 35 Years of Govt. Well done khan <3
#PMIKAddress#PuppetPMkaTamasha
@Laiba_Zainab@laaleen بیوٹی پارلر وچوں ووہٹی سج سجا کے آئی
سوہن�� تے من موہنی صورت من لاڑھے دے بھائی
فجرے اٹھ کے حور پری نے منہ جد اپنا دھوتا
لاڑھا دیوے دہائی میری ووہٹی کیس وٹائی
2/2
بہت برے دن آنے کو ہیں اللہ ہم سب پر اپنا خاص کرم فرماے.
جس کی جو مدد کر سکتے ہیں کریں براے مہربانی. رمضان کا مہینہ ہے لوگوں کے گھروں میں راشن کم سے کم دو ماہ کا ڈلوایا جاے.
عید پر تقریباً سب بند ہو گا عید کی نماز کی اجازت کا بھی پتہ نہیں.
براے مہربانی اس کو سنجیدگی سے لیں