پی ایم سی کے سامنے اپنے حقوق کیلے پر امن احتجاج کرنے والے فارن میڈیکل گریجویٹس کی پر لاٹھی چارج اور گرفتاریوں کی ��ر زور مذمت کرتے، یہ اداری اپنی ہی پالیسیز لاگو کرنے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔جو اۓ روز اپنی مرضی کے قانون بناتے ہےاور پوچھنے والا کوئی نہیں
@A_Qadir_Patel
@ICT
New govt are behaving same like a selected government Our cream nation Dr are on the Road and they were doing peaceful gathering to demand their right from @pmc_org doctor were beaten by islamabad police few of them injured and admitted in @Pims hospital..@mjdawar@A_Qadir_Patel
پی ایم سی کے سامنے فارن میڈیکل گریجویٹس کے پر امن احتجاج پر پولیس کی لاٹھی چارج،
یہ ظلم ہے، ڈاکٹرز صبح سے پرامن بیٹھے تھے، نہ املاک کو نقصان پہنچایا نہ ہی اٹیک کیا
لیکن پولیس نے پر امن احتجاج پر اٹیک کیا،
یہ ظلم نا منظور
یہ ظلم نامنظور
فارن میڈیکل گریجویٹس کا @pmc_org کےسامنے پرامن احتجاج جاری
ہم دو امتحانات دینے کو تیار ہےلیکن جسطرح PMDC کےوقت پاسنگ مارکس50 فیصد تھے ابھی بھی 50% کئے جائے
جنہوں نے امتحان دیا ہے اور 50% سے زیادہ مارکس لئے ہیں وہ پاس کئے جائ
جمعہ کا مبارک دن اور فارن میڈیکل گریجویٹس اسٹرائیک پر
آج @pmc_org کےسامنے فارن میڈیکل گریجویٹس کا پر امن احتجاج
جب تک ہمیں اپنا حق نہ ملے اور فارن میڈیکل گریجویٹس کےساتھ انصاف کا بول بالا نہ ہوگا ہمارا احتجاج جاری رہےگا : شرکاء
@A_Qadir_Patel@dcislamabad
We're the Victims of PMC ! Pakistan Medical Comission is playing unfair With foreign graduated doctors ! Before PMC there was 50% passing criteria for Medical License in Pakistan but PMC has made it up to 70%. Following are our genuine demands from PMC:
@jawadahmadone
I Would Like to Appeal Academic Board Plz Fullfil The Demand of Foreign Drs. NLE Exam Passing Percentage Should be 50% For All.PMC Must Resolve This issue &Revert The 01April Policy For FMGs.PMC should Listen All Greviences & Resolve ASAP.
#StopDiscrimination#InjusticeWithFMGs
تمام فارن میڈیکل گریجوئیٹس پی ایم سی کی ظالمانہ پالیسی کے سخت خلاف ہیں۔
جن بچوں نے 50% نمبر لئیے ہیں NLE-2 امتحان میں، ان سب کو پاس کیا جائے۔
@A_Qadir_Patel@pmc_org