ن لیگی جاہل جمائمہ کی والدہ کی 91 سال کی عمر والی تصویر لگا کر مذاق اڑا رہے ��یں۔
ارے جاہلو، گنوارو، بڑھاپا یہی کچھ کرتا ہے۔ شکلیں بھی تبدیل ہوجاتی ہیں۔ نیلسن مینڈیلا سے آخری عمر میں فیملی نے باراک اوبامہ کو ملنے نہيں دیا تھا۔ کہا کہ آپ پہچان نہيں پائیں گے۔ انڈین فلم انڈسٹری کے خوبصورت ترین اداکار دلیپ کمار سے ان کی بیگم آخری سالوں میں کسی کو ملنے نہیں دیتی تھی۔ کہتی انہيں تککیف ہوگی۔
ہالیوڈ کی خوبرو اداکارہ الزبتھ ٹیلر آخری عمر میں پہچانی نہیں جاتی تھی۔
خود نوازشریف کی دیکھو کتنی شکل تبدیل ہوگئی ہے۔ گلے کے نیچے کچھ نکل آیا ہے جس پر ہر وقت مفلر باندھ کر رکھتا ہے یا تھوڑی ماسک لگا کر چھپاتا ہے۔
اس لئے جاہلو بڑھاپے کا مذاق نہ اڑاؤ۔ بڑھاپے سے تو پیغمبروں نے بھی پناہ مانگی ہے۔ کہیں ایسا نہ ہو تمہارے ساتھ بھی ایسا ہی ہو۔
امریکہ نے ایران کو مذاکرات میں الجھا کر اسرائیل سے حملہ کروا کر مروا دیا تھا اور فلسطینیوں کو ٹرمپ نے صلح کا لالچ دے کر واپس بلایا اور اب تین دنوں سے وحشیانہ اسرائیلی بمباری جاری ہے۔
ہمارے جو احمق جاہل مسخرے جشن منا ریے تھے اور ٹرمپ کو نوبل پیس پرائز دے رہے تھے وہ بھی اس جرم میں برابر کے شریک ہیں۔
اگر سعد رضوی یا انس رضوی کی موت کی خبر آتی ہے تو عمران خان کی زندگی بچانے کیلئے آپ کو وہ تمام ریڈ لائنز کراس کرنا پڑیں گی جو اس سسٹم کی لگا��ی ہوئی ہیں
بلاتاخیر اور دلیری سے
@SohailAfridiISF
Happy Birthday to the hope of the nation. May you live with health for decades more and complete your purpose to free Pakistan from the oppressors who have plagued the nation since its inception.
اپنے 73ویں یومِ پیدائش پر، ہمارے والد عمران خان اب بھی ایک ڈیتھ سیل میں قید ہیں - 790 دن اپنے خاندان، اپنے ڈاکٹروں اور اپنے وکلاء کے بغیر۔ مگر ان کا حوصلہ آج بھی قائم ہے۔
ہمیں ہار نہیں ماننی چاہیے، کیونکہ وہ کبھی ہار نہیں مانیں گے