ایک رائے تھی کہ اگر اوپر بیٹھا شخص کرپٹ نہ ہو تو نیچے کرپشن نہیں ہو سکتی۔۔۔ بظاہر یہ رائے کل غلط ثابت ہو گئی، دور کے نہیں بہت نزدیک کے نیچے کے لوگ بِک گئے۔۔۔ میں ہمیشہ کہتا ہوں تبدیلی نیچے سے آئے گی، تب جب عام آدمی بدلے گا۔۔۔ یاد رکھیں !جیسی قوم، ویسے حکمران۔