جنرل حمید گل رح نے مذاق رات پروگرام 2014 میں تاریخ ساز جملہ کہا
کہ ہوسکتا ہے کل کو کوئی اور نہ کہے:
مورخ لکھے گا کہ امریکا کی مدد سے ISI نے افغانستان میں سوویت یونین کو شکست دی
پھر
ایک اور جملہ ہوگا امریکا کی مدد سے ISI نے امریکا کو شکست دیدی
نظریہ حمید گل زندہ ہے
#GenHamidGul