1: غلامی قبول کر لی
2: اپنے ہی بہن بھائیوں کو ایک دوسرے کے خون سے رنگ دیا.
3: چادر چار دیواری کی عزت پامال کر دی.
4: بچوں، بوڑھوں اور عورتوں پر یکساں ظلم کیا.
5: تقریباً اسرائیل کو تسلیم کر لیا.
امریکی، یہودی ایجنٹ کون؟
شادیوں میں کنجر خانہ ، مخلوط فنکشن ، اونچی آواز میں گانے بجانے اور مجرا کرانے کے بعد جب دلہن کو قرآن پاک کے سائے میں گاڑی تک لے جایا جاتا ہے تو اسے اسلامی ٹچ کہتے ہیں ۔ #اسلامی_ٹچ#اسلامک_ٹچ#اسلامی_ٹچ
وہ کب کے آئے بھی اور گئے بھی ، نظر میں اب تک سما رہے ہیں
یہ چل رہے ہیں وہ پھر رہے ہیں، یہ آرہے ہیں وہ جارہے ہیں
وہی قیامت ہے قد بالا، وہی ہے صورت وہی سراپا
لبوں کو جنبش، نگہ کو لرزش، کھڑے ہیں اور مُسکرارہے ہیں
#ججز_کے_خلاف_مہم_نامنظور