ننھی دُعا فاطمہ جس تکلیف سے گزر رہی ہے، دُعا ہے کہ اللہ کسی اولاد والے کو یہ دُکھ نہ دکھائے۔ یورپ میں علاج ممکن ہے جس کے لیے فنڈز کی ضرورت ہے۔ ہم اس ویڈیو میں دُعا کے والد کا رابطہ نمبر، بینک اکاؤنٹ، جیزکیش اور ایزی پیسہ نمبر شئیر کر رہے ہیں۔۔۔ مدد کیجئے اور دُعا کی دُعا لیجئے
🚨 یہ ہر اخبار کے صفحہ اول پر کیوں نہیں ہے؟
(Should be Headline)
اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کو کنکر��ٹ کے نیچے دفن کر دیا انہوں نے اس ظُلم کے ساتھ انسانیت کے وجود کو ہی مٹانے کی کوشش کی ہے۔
امریکی سفیر کو پاکستان بدر کیا جائے۔۔
فتح ایران کی ہوگی،شہداء کا خون رنگ لائے گا،اسرائیل اور امریکہ کیخلاف مزاحمت ہی بقا کا واحد راستہ ہے۔
اسرائیل، امریکہ کیخلاف اسلام آباد، امریکی ایمبیسی کے سامنے مظاہرہ میں شرکت، خطاب۔
اسلام آباد کے نوجوان ڈٹ گئے کچھ بھی ہوجاۓ امریکی قونصلیٹ میں گھسنا ہے
حکومت کو پیغام ہے ابھی بھی آپکے باس وقت ہے اپنے سرداروں کو جتنا پروٹوکول دینا ہے دیدو ہم نے آج گُھسنا ہے
پھر اسلام آباد کی سڑکوں پر شہادتیں ہی شہادتیں ہوں گی
لبیک یا خمینی کی صدائیں بلند
میں ایک عالم دین ہوں میرا تعلق اہلسنت والجماعت سے ہیں
ابھی ایک پروپیگنڈا کیا جارہا ہے کہ ایران نے اسلامی ممالک پر حملہ کیا ہے
یاد رہے ایران نے کسی ب��ی مسلم ملک پر حملہ نہیں کیا
بلکہ ایران نے اسلامی ممالک میں موجود امریکی اڈوں پر حملہ کیا ہے بلکل درست کیا ہے
ایران زندہ باد
A Palestinian girl no older than 10 with a hole in her skull with blood pouring out and brain matter falling off breathes her final breaths in the middle of the street after another genocidal war crime committed by Israel.