آپ ہمیشہ سے بلوچستان کی مظبوط آواز رہی ہیں۔
جس وقت ریاست کے خلاف پروپگندہ پیک پر چل رہا تھا اس وقت ہر سازش کو ایکسپوز کرنے والی سب سے پہلے دخترے بلوچستان ہوتی تھی، جو دلیل اور حقائق کی بنیاد پر دشمنوں کے پروپگنڈوں کو ناکام بناتی رہی ہے اور بنا رہی ہے۔
میری طرف سے دخترے بلوچستان کو سلام ہے🫡
#Balochistan
دہشتگرد تنظیم بی ایل اے نے سابق کیپٹن کو اپنا بانی بنایا ۔۔👀 اور اتنی جلدی انکے ایران کے سیٹ کی ساری معلومات لیک ہوگئی ہے ۔
کیا یہ اتفاق ہے؟ 👀 یا کچھ اور ۔
ویسے فوج میں مشہور ہے یہ اپنا رنگ نہیں چھوڑتی۔۔
@zaidi90955@ZahidlBaloch بھائی صاحب یہ نا تین میں ہے نا تیرہ میں ہے۔ لگتا ہے آپکو بلوچستان کے گراونڈ ریئلٹی کا کوئی علم نہیں ہے۔ آپکی معلومات سوشل میڈیا زرائع ہیں۔
بلوچستان کے نوجوانوں کو صرف اسکلز ہی نہیں بلکہ لیڈرشپ، مکالمے اور فیصلہ سازی کے مواقع بھی فراہم کیے جا رہے ہیں۔ یوتھ کانفرنسز اور سمٹس کے ذریعے نوجوان اپنے خیالات پیش کر رہے ہیں، نئی قیادت سیکھ رہے ہیں اور بلوچستان کے مس��قبل کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔
#SarfarazBugtiSkillsToJobs
#YouthDeservesAI_NotZambad
#سرفراز_بگٹی_ہنرمند_بلوچستان
نصیرآباد سے تعلق رکھنے والے نعیم خان بھی وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کے یوتھ ایمپلائمنٹ پروگرام کو نوجوانوں کے لیے ایک اہم موقع قرار دیتے ہیں، جس کے ذریعے انہیں نئی مہارتیں سیکھنے اور اپنے مستقبل کو بہتر بنانے کا حوصلہ ملا ہے۔
#SarfarazBugtiSkillsToJobs#YouthDeservesAI_NotZambad
#سرفراز_بگٹی_ہنرمند_بلوچستان
@SafiBalochistan سرفراز بگٹی اور اسکے ساتھی دہشتگردوں کو بھتہ نہیں دیتے ہیں بلکہ ڈھنڈا دیتے ہیں۔
یقین نہیں آتا تو پچھلے 10 مہینے کی رپورٹ نکالیں ڈیرہ بگٹی والی سائیڈ پر بگٹیوں نے کتنے دہشتگرد اسکرین سے آوٹ کیئے ہیں سب کچھ واضح ہوجائیگا۔ بھتہ دینے والے لڑتے نہیں ہیں
نوشکی کی عوام کے مطابق رحمن گل کا والد محترم آج بھی کونسلر ہے، لوکل سرٹیفکیٹ کو منظوری کے لیئے اسکے والد کا دستخط ضروری ہے۔ رحمن گل کی بہن آرمی کینٹ کی رہائشی ہے، رحمن گل کا بھائی فوجی آفیسر ہے، رحمن گل کے دوسرے بھائی میرین نے اختر نامی بندے کو کیوں قتل کیا؟ یہ ایک اور حساس موضوع ہے جسے شاید سوشل میڈیا پر لانا غیر مناسب ہوگا۔ لیکن نوشکی والے اس مسئلے کو جانتے بھی ہیں۔ اختر کو قتل کرنے کے بعد میرین افغانستان فرار ہوا۔
#Balochistan
جو مشکل حالات میں پاکستان کے خلاف بیانیہ بناتے گئے، انہیں اچھے وقت میں ساتھ رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا, بس یہی بات ذہن نشین کی جائے۔
وگرنا یہ لوگ پرامن انوائرمنٹ میں چیک پوسٹ ختم کرنے کی بات کرینگے، دہشتگردوں کے ساتھ مزاکرات کی بات کرینگے اور انہیں چھوڑنے کی بات کرینگے۔ اسکے بعد سارا ملبہ ریاستی اداروں پر گرا کر خود کو انقلابی دکھانے کی کوشش کرینگے۔
#Balochistan
بلوچستان کا موجودہ ایم پی اے ، سرداری کے غرور میں ڈوبا سردار عبدالرحمان کھتران ایک خاتون ایم پی اے فرح عظیم شاہ کے کردار کو سر عام نشانہ بنا رہے ہے۔ کیا یہ ہے بلوچستان کی ��وایات؟
@NCCIAOFFICIAL سر عام اس کردار کشی پر ایکشن ہوگا ؟
حتی کے دشمن کی ویڈیوز بھی ہمارے فوجی جوانوں کی دلیری اور انکے جذبوں کی عکاسی کرتے ہیں۔
یہ ویڈیو دہشتگرد تنظیم بی ایل اے نے جاری کیا ہ��. اس میں یہ دعوی کیا گیا ہے کہ ہم نے سب کچھ تباہ کردیا ہے۔ پھر ہمیں اس تباہی کے منظر میں ایک فوجی جوان رائفل اٹھائے کھڑا نظر آتا ہے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰
#Balochistan
#Kandawa
#Mastung
آج ایک بلوچ جرنلسٹ نیاز بلوچ کو اختر مینگل کے کارندوں نے جبری گمشدگی کا نشانہ بنا ڈالا ۔
اس جرنلسٹ کی غلطی یہ تھی کہ یہ اختر مینگل کو ایکسپوز کر رہا تھا۔
#Balochistan
مستونگ میں دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے ناکام حملے کے بعد اسنے زرائع ابلاغ کی جنگ میں آکر ایک ایسی ویڈیو شیئر کردی جس میں انکی اپنی ناکامی واضح ہے۔ دہشتگرد تنظیموں کی جانب سے ایسی ویڈیوز کا مقصد عام ذہنوں کو متاثر کرنا ہوتا ہے تاکہ وہ اپنی لیڈر شپ اور اداروں سے مایوس ہوجائیں۔ دہشتگرد تنظیم کے اس ناکام حملے کے ناکام ویڈٰیو کا پوسٹ مارٹم دیکھیئے مسٹر پاکستانی کے ساتھ۔ شروع کے چند سیکنڈ باشن برداشت کریں۔ 😉
#Balochistan
#Mastung