Yes, today we are togather💛🤎 We are Togather just because of you People who raised their voice, who played their role, who supported me ❤️ You are True human beings. Once again thank u so much 💞
#EndEnforcedDisappearances
میں اپنے بابا عبدالحمید کی آواز سنے کو ترس گئی ہوں میری آنکھیں بابا کو دیکھنے کے لئے انتظار میں ہیں ہم بہت اذیت میں ہیں
میرے بابا کو اور ہمیں کس گناہ کی اتنی بڑی سزا مل رہی ہے؟یہ ایسی سزا ہے جس میں ہم نہ جی سکتے ہیں نہ مر سکتے ہیں
ہم صرف ایک امید پر ذندہ ہیں کہ میرے بابا کب آینگے
آج ماہروز نے مجھے کہا کہ بابا کب آئیں گے؟
مجھے یہ بات سن کرتکلیف ہوئی میں اس بچی کو کیا جواب دوں کیونکہ میرے پاس اس بچی کے سوالوں کا جواب نہیں
میں ماہروز کو جواب نہیں دے سکی لیکن نہ چاہتے ہوۓ میرے منہ سے بدعا نکلی
خدا انکے بچوں کوبھی یہی ذندگی نصیب کرے جو ان لوگوں نے ہمیں دی
سولہ دنوں سے جاری احتجاجی مظاہرے کو سنجیدگی سے نہ لینا ظاہر کرتا ہے کہ ہمیں انسان نہیں سمجھا جاتا. وہ اختر مینگل جو جبری گمشدگی کو اپنا انتخابی منشور سمجھتا ہے اسے بھی توفیق نہیں ہوئی کہ وہ ایک دن کیمپ کا دورہ کریں.
#EndEnforcedDisappearances#StopBalochGenocide
Baba Jaan we miss you every moment the whole house is affected by your enforced disappearance . I know Baba you are innocent the sin is committed by those who took you in the middle of the night without any crime.
#ReleaseAbdulHameedZehri#EndEnforcedDisappearances
بلوچ یکجہتی کمیٹی (کراچی) سیلابی تباہ کاریوں کی پیش نظر کراچی کے مختلف علاقوں میں فلڈ رلیف کیمپس کا انعقاد کر رہی ہے جس کا کل دوسرا دن ہوگا۔
#HelpBalochistanFloodVictims