🚨پاکستان کی سفارتی ک��میابی، بھارت میں بھی چرچے!
وفاقی وزیر مصدق ملک کے بھارت کے کامیاب دورے اور حالیہ کانفرنس میں پاکستان کی مؤثر سفارتی حکمت عملی کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بھارت کی جانب سے تعلقات میں بہتری کے لیے دکھائی جانے والی لچک نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی فاصلے کم کرنے کی راہ ہموار کی ہے۔
اس پیش رفت کے بعد مستقبل میں وزارتی سطح پر اہم دوروں اور دوطرفہ ملاقاتوں کے امکانات بھی ظاہر کیے جا رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق بھارتی وزیر دفاع کے جلد پاکستان کے دورے کا امکان ہے، جبکہ سفارتی معاملات اسی سمت آگے بڑھتے رہے تو اگلے سال بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے پاکستان دورے کی راہ بھی ہموار ہو سکتی ہے۔
پاکستان کا مؤقف ہمیشہ واضح رہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن کے لیے باہمی احترام، سنجیدہ مذاکرات اور دیرینہ تنازعات کا حل ناگزیر ہے۔
🚨 پنجاب کے 76 فیصد حصے میں اسموگ نہیں، مطلع صاف ہے!جبکہ 24 فیصد علاقے میں اسموگ اور فضائی دھند موجود ہے۔ سیٹلائٹ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران آگ لگنے کے 149 واقعات ریکارڈ کیے گئے۔
پہلے بھی کئی بار کہا اور آج بھی کہتا ہوں، مولانا فضل الرحمان صاحب! آج آپ کو اپنے ہی ماضی کے فیصلوں کا سامنا ہے۔ چھوٹے چھوٹے سیاسی مفادات کے لیے بار بار استعمال ہوتے رہے، مگر آج جمہوریت کی باتیں آپ کے منہ سے کچھ اچھی نہیں لگتیں۔ مولانا صاحب! یادِ ماضی عذاب ہے۔
مریم نواز کے اتنے بڑے عوامی استقبال اور بڑھتی مقبولیت دیکھ کر پی ٹی آئی والے پریشان ہیں۔ کبھی سڑکیں ناپتے ہیں کبھی لوگ گنتے ہیں لیکن کچھ سمجھ نہیں آرہی کہ مریم نواز صاحبہ کیلئے اتنے لوگ کیسے نکل آئے۔
اب لگ رہا ہے کہ مریم نواز کی صورت میں پنجاب میں ن لیگ کی واپسی ہوچکی ہے۔
مخالفین کیلئے یہ ویڈیو لمحہ فکریہ ہے! سوچنے کا مقام ہے کہ مقبولیت کے دعویداروں سے آخر کہاں غلطی ہوئی؟
🚨 سوشل میڈیا پر فیک نیوز اور پروپیگنڈہ پھیلانے والے عناصر کے خلاف مزید گھیرا تنگ ہونے جارہا ہے۔ پاکستان کی جانب سے سوشل میڈیا کمپنیوں سے مشاورت میں ایک اہم پیشرفت ہوئی ہے جس کے بعد فیک نیوز اور پروپیگنڈہ کی انسدداد مزید تگڑی ہوجائے گی۔
Sindh often leads the national debate on new provinces & its voice carries weight. Pakistan, a nation built on centuries‑old cultures & identities, deserves governance that deliver to uplift its people, not systems that stagnate. After 18 years of underwhelming outcomes in Sindh, it’s clear that the current model isn’t delivering. The people of Sindh need meaningful administrative reforms; new units, better management & structures that prioritize public welfare over political slogans.
Statistics don't lie!
Sindh deserves better!