@Jessic6a7
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🤝
خاص دعا صرف آپکے لیے ۔۔۔🫶🏻
*اللہ آپ کے نصیب میں بہاریں لکھے*
*اور کبھی خزاں کے سائے آپ پر نہ پڑیں*
*اللہ آپ کے قدموں میں خیر کے موتی بچھائے*
*اور آپکے ہر طوفان سے محفوظ رکھے*۔۔
امین یا رب العالمین 🤲🏻🌹💐
۔۔۔۔۔۔✍🏻
> *غمگین لوگوں سے کہہ دو کہ*
*🪷اللّٰہ کے راستے بہت وسیع ہیں، نہ کوئی غم ہمیشہ رہتا ہے، اور نہ کوئی تکلیف ہمیشہ رہتی ہے*
*🪷آسمان سے کبھی ناکامی کا پیغام نہیں آتا، کبھی بھی نہیں، آسمان سے ہمیشہ ایک یقین دہانی آتی ہے کہ*
*🌹"غم نہ کرو، بے شک اللہ تمہارے ساتھ ہے"
﴿ إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَـٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَعَافِنِي وَارْزُقْنِي
اے الله مجھے بخش دے ، اور مجھ پر رحم فرما اور مجھے عافیت دے اور مجھے رزق عطا فرما
( اور پھر فرمایا ) یہ کلمات تمہارے لیے تمہاری دنیا اور آخرت دونوں جمع کر دیں گے ۔
صحیح مسلم جلد ۱ ٦۸۵۱
@pagli__dewanii السلام علیکم
رب کائنات، خالق دو جہاں، قادر و مطلق ذات کے قبضہ قدرت میں ہیں تمام اسباب، وہ بہترین کارساز ہے، وہی ہے جو دلوں کو ہدایت کے نور سے روشن اور منور کرتا ہے۔
اللہ پاک ہم پر اپنا انعام فرمائے جیسے ہم سے پہلے اپنے نیک بندوں پر کیا، آمین
السلام علیکم
رب کائنات، خالق دو جہاں، قادر و مطلق ذات کے قبضہ قدرت میں ہیں تمام اسباب، وہ بہترین کارساز ہے، وہی ہے جو دلوں کو ہدایت کے نور سے روشن اور منور کرتا ہے۔
اللہ پاک ہم پر اپنا انعام فرمائے جیسے ہم سے پہلے اپنے نیک بندوں پر کیا، آمین